اہم خبریں

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صحافی برادری سے کیا ہوا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے صحافی کالونی فیز ٹو کیلئے 700 کنال اراضی الاٹ کر دی۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر چیف آپریٹنگ آفیسر راوی…

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اب کوئی مشاورت نہیں بلکہ اسمبلیاں توڑنے کا اعلان ہو گا۔ 17 دسمبر کو اسمبلیاں توڑنے کی تاریخ کا اعلان کر دوں گا۔ چیئرمین…

لاہور: (ویب ڈیسک) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی وزیر اعلیٰ پنجاب آفس پہنچیں جہاں انہوں چودھری پرویز الٰہی اور سابق وفاقی وزیر مونس الہی سے ملاقات کی ، ملاقات میں پنجاب کے تعلیمی امور سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اقتصادی امور ایاز صادق اور وزیر قانون اعظم نذیر…

گجرات: (ویب ڈیسک) مشیر وزیر اعظم فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ہو چاہے عدلیہ اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے، ادارے اگر اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کریں تو ملک بھی ترقی کرے گا۔…

کنشاسا: (ویب ڈیسک) افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بارش اورسیلاب نے تباہی مچادی ہے ۔ کانگو کے دارالحکومت کِنشاسا میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں سیکڑوں مکانات ڈوب گئے جبکہ مسلسل بارش سے شہر کی…

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب بھر میں موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔ وزارت تعلیم کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکول میں موسم سرما کی چھٹیاں 24 دسمبر سے 31 دسمبر…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت ہمسایوں کے گھر میں آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت نے…