اہم خبریں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) حکومت نے نوجوانوں کے لیے لیپ ٹاپ اور روزگار اسکیموں کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ’پرائم منسٹر یوتھ پروگرام‘ کا آغاز کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور وزیراعظم کی…

لاہور: (ویب ڈیسک) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کارروائی کر کے4 مبینہ دہشت گردوں کوگرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے صوبہ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کینیا کی حکومت نے ارشد شریف قتل کیس میں پاکستان کی سپیشل انویسٹی گیشن ٹیم کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو سری لنکا بنانے کی خواہش رکھنے والوں کو ہمیشہ کی طرح مایوسی ہوگی۔ حکومت کی معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…

قطر : (ویب ڈیسک) ارجنٹائن کے اسٹارفٹبالرلیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل ان کا ملک ارجنٹائن کےلیے آخری میچ ہوگا۔ فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے تصدیق کی ہے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے استفسار کیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کو استعفے منظور کرنے کا حکم دیں تو کیا تحریک انصاف تیار ہے؟۔ سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سموگ کے تدراک کے حوالے سے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے رات 10 بجے تک مارکیٹیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سموگ کے تدارک کے حوالے سے درخواست…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) تاجکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، اسلام آباد انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر وفاقی وزیرتجارت سید نوید قمر نے پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر انہیں 21 توپوں کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے ریکوڈک قانون سازی پر اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کيلئے رابطے شروع کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق ریکوڈک قانون سازی پر اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کيلئے وزیراعظم شہبازشریف خود متحرک ہو…