اہم خبریں

اولمپک ریکارڈ ہولڈر گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے 35 ویں نیشنل گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان واپڈا کی نمائندگی کرنے والے ارشد ندیم نے81.81 میٹردور نیزہ پھینک کر شرکا پر واضح سبقت…

بھارت  نے خوفناک آبی دہشت گردی کرتے ہوئے دریائے چناب میں پانی کا ریلہ چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ 58 ہزار300 کیوسک ہوگیا، گندم کی فصل کو نقصان پہنچانے کےلیے بھارت نے ڈیم خالی کیے۔…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول ریسلر اور اداکار جان سینا ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) آئندہ ہفتے ریسلنگ کو خیرباد کہہ دیں گے۔ واضح رہے کہ جان سینا نے 2024 میں ایک ریسلنگ ایونٹ کے موقع پر اعلان…

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے خلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ نے کہا کہ تنظیم کے ہتھیاروں کا مقصد صرف اسرائیلی قبضے اور جارحیت…

 پاکستانی  اداکار  خاقان شاہنواز اور اداکارہ سبینہ سید نے منگنی کرلی۔ گزشتہ روز سبینہ سید اور خاقان شاہنواز نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت کولیبرشن پوسٹ کے ذریعے اپنی منگنی کا اعلان کیا۔  پوسٹ میں دونوں روایتی پنجابی لباس میں کھیت میں…

ایران میں میراتھن میں خواتین کی بغیر حجاب شرکت کرنے پر میراتھن کے منتظمین کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق خواتین کے بغیر حجاب میراتھن میں حصہ لینے پر 2 منتظمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔…

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین تحریک انصاف تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کے خط کا جواب دے دیا۔ خط کے جواب میں الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ آپ نے…