اہم خبریں

تھانہ بنی کے علاقے میں بائیکیا رائیڈر نے شہری کو لوٹنے کی کوشش کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا۔ ریسکیو 1122 راولپنڈی کے مطابق 23 سالہ عارف علی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے اسپتال منتقل کر…

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں وزارتِ حج و عمرہ نے رواں سال عازمینِ حج کی سہولت کے لیے متعدد نئی سہولیات متعارف کرائی ہیں جن میں مصنوعی ذہانت کا استعمال سرفہرست ہے۔ عازمین کے لیے اردو سمیت 11 زبانوں کی…

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سنا ہے ڈونلڈ ٹرمپ چین جاتے ہوئے پاکستان میں رکیں گے۔ تاہم تصدیق نہیں کرسکتا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے…

کرپٹو کرنسی میں بڑھتے ہوئے فراڈ اور اسکیمز سے متعلق تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اور بلاک چین کے نام پر شہریوں کو لوٹا جا رہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق فراڈیے…

وزیراعظم  شہباز شریف نے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رکن پنجاب اسمبلی کرنل (ریٹائرڈ)  ایوب گادھی کے ڈیرہ پر فائرنگ کے واقعے پر اظہار تشویش و مذمت کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے واقعے…

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج سے خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا جس کے باعث شدید بارشوں اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق موسمی صورتحال کے پیش نظر گلیشیائی جھیلوں کے…