Emmanuel Macron کی معروف اداکارہ فتح فرحانی کے ساتھ مبینہ خفیہ گفتگو نے France کی سیاسی اور میڈیا حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ سوشل میڈیا اور مختلف غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فرانسیسی…
اہم خبریں
جاز ورلڈ نے 5جی توسیع مرحلہ وار اور منظم انداز میں جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ سی ای او جاز ورلڈ عامر ابراہیم نے پاکستان میں آئی فون پر 5 جی سروس کے آغاز کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے…
اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے وکالت نامے پر دستخط نہ کروانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اہم احکامات جاری کر دیئے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اورآئی جی جیل خانہ جات پنجاب…
کمشنرکراچی کی جانب سےآٹےکی قیمت کا تعین کردیا گیا۔ ڈھائی نمبرآٹےکی ریٹیل قیمت 113روپےمقررکردی گئی،فائن آٹےکی ریٹیل قیمت 121روپے جبکہ ہول سیل قیمت 118روپےکلومقررکی گئی ہے۔ اسی طرح چکی کے آٹے کی ریٹیل قیمت 145روپے ہوگی، نئی قیمتوں کا…
وزارت ریلوے نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے 25-2024 میں 2 ارب 41 کروڑ روپے منافع کمایا۔ قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات کے دوران وزارت ریلوے نے جمع کروائے گئے تحریری جواب میں بتایا کہ پاکستان ریلوے نے…
اسلامیہ کالج پشاور میں خاتون ٹیچر مبینہ طور ہراسانی کا شکار ہوئیں، جنہوں نے وائس چانسلر کو تحریری شکایت جمع کرادی ہے۔ خاتون لیکچرار کی جانب سے وائس چانسلر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ شعبہ باٹنی…
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی سے تفتیش کے دوران حاصل کردہ مزید آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا۔ آڈیو پیغام میں پنکی نے کہا کہ میری گرفتاری کے بعد بھی کام ایسے ہی چلتا رہے گا، اگر…
کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے گزشتہ روز اے ایس لیول ریاضی کا پرچہ لیک ہونے کی تصدیق کردی۔ کیمبرج انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 12 مئی کو اے ایس لیول ریاضی کا پرچہ قبل از وقت…
بھارتی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس نے پاکستان سے مذاکرات کا اشارہ دیدیا۔ ایک انٹرویو میں آر ایس ایس کے جنرل سیکرٹری ‘دتاتیریا ہوسابالے’ نے کہا کہ بھارت کو ہمیشہ پاکستان سے مذاکرات کے لیے تیار رہنا چاہیے، دروازے…
پاکستان میں 15 مئی کو ہونے والا کیمبرج انٹر نیشنل کا اے لیول ریارضی کا پرچہ ملتوی کردیا گیا جبکہ نئی تاریخ کا اعلان 22 مئی کو کردیا جائے گا۔ کیمبرج بورڈ کے مطابق پاکستان میں 15 مئی کو…
