اہم خبریں

ایران کے ترجمان Esmail Baghaei نے کہا ہے کہ ایران امریکی تجاویز کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد پاکستان کو اپنے مؤقف اور خیالات سے آگاہ کرے گا۔ ترجمان کے مطابق ایران خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے…

پنجاب ’جنرل انشورنس کمپنی‘ متعارف کروانے والا ملک کا پہلا صوبہ بن گیا۔ پنجاب لائف انشورنس کمپنی نے ایس ای سی پی سے ملکی تاریخ کی تیز ترین رجسٹریشن کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ پنجاب لائف انشورنس کمپنی خصوصی…

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر فیک اور غیر متعلقہ کالز کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق ہوکس اور غیر ضروری کالز کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں گے،…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں جاری بحری آپریشن ’پروجیکٹ فریڈم‘ کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ عالمی…

’’تو یاد رکھیں‘‘ کے عنوان سے جاری کئے گئے ولولہ انگیز پرومو میں معرکۂ حق کی کامیابیوں کو اجاگر کرتے ہوئے قومی جذبے کو گرمایا گیا ہے، پرومو 10 مئی کو پاکستان مونومنٹ میں منعقد ہونے والی قومی بنیان المرصوص…

الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پرفیزٹوسبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔ دستاویز کے مطابق اسکیم کا مقصد مہنگے تیل کی بچت،ماحول بچانا اور مقامی صنعت کو فروغ دینا ہے،پہلے مرحلے میں41  ہزار گاڑیوں کی فراہمی کا ہدف تھا،2…

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اراکین نے فیلڈ مارشل کو امن کے نوبل انعام کیلیے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کروادی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین کی جانب سے جمع کرائی گئی…