موسم نے خوشگوار رخ اختیار کر لیا ہے، لاہور کے افق پر بادل منڈلانے لگے ہیں تاہم سورج کی تپش بھی برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اس وقت 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں…
اہم خبریں
صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ سرکاری دورے پر چائنہ روانہ ہو گئے ہیں۔ لاہور ایئرپورٹ پر ان کی روانگی کے موقع پر گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر خان نے انہیں الوداع کیا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ذرائع…
شہر قائد میں غیر قانونی اسٹوریج پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی کے دوران ہزاروں لیٹر پیٹرول برآمد کرلیا گیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے غیر قانونی آئل اسٹوریج اور پیٹرول چوری میں ملوث عناصر کے…
شہر قائد میں پانی فراہمی سے متعلق اہم منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے، اس حوالے سے دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کام جاری ہے۔ سندھ حکومت اور عالمی بینک کے تعاون سے کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپروومنٹ پروجیکٹ…
لاہور(25 اپریل 2026): لاہور کے علاقے اچھرہ میں تین بچوں کے لرزہ خیز قتل کی تفتیش میں ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے اچھرہ میں تین بچوں کے لرزہ خیز قتل کی تفتیش میں ہولناک…
کراچی(25 اپریل 2026): وفاقی حساس ادارے اور ایس آئی یو نے معذوری کی آڑ میں انتہائی مہلک نشہ آئس سپلائی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حساس ادارے اور ایس آئی یو (اسپیشل انویسٹی گیشن…
کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر اضلاع میں آج موسم گرم، شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے جب کہ جامشورو میں آج…
اسلام آباد: ملک میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور سکڑتی ہوئی قوتِ خرید کے بیچ مہنگائی کے جن نے عوام کو بے حال کر دیا ہے۔ ادارہ شماریات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 23 اپریل کو ختم ہونے والے…
اسلام آباد کے تھانہ نون کی حدود سے 4 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتولین میں 2 مرد، ایک عورت اور بچہ شامل ہیں جن کی ایک گھر سے لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کی ابتدائی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹروں نے کرایے مزید بڑھا دیئے۔ سیکرٹری آر ٹی اے اور ٹرانسپورٹرز کے مابین مذاکرات میں ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں 3 سے 4 فیصد اضافے پر اتفاق کیا گیا۔ بلک ٹرانسپورٹرز اونرز…
