اہم خبریں

فیصل آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرمملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے انکشافات کرکے تحریک انصاف اور اس کے سربراہ عمران خان کی تمام سازشوں کا بانڈا پھوڑ دیا ہے، جاوید ہاشمی…

کراچی (خصوصی رپورٹ)بھارت کے نئے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ بھارتی فوج پاکستان اور چین کے خلاف دونوںمحاذوں پر بیک وقت جنگ کے لئے تیار ہے لیکن انہوں نے بیجنگ کے ساتھ محاذ آرائی نہیں بلکہ…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جو حکومت کے اتحادی بھی ہیں‘ مسلم لیگ ن اور پی پی میں اختلافات کو کیش کرانے میں کامیاب نہ ہوسکے۔ حکومت کی طرف سے سردمہری کا مظاہرہ…

اسلام آباد(صباح نیوز) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان نے میرے سامنے راولپنڈی کے ایک پٹواری کو ٹکٹ کے عوض تین کروڑ روپے دینے کا اعتراف کیا تھا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر…

لاہور، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے مغربی ہواﺅں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوگا،منگل سے ہفتہ…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج کی پریس کانفرنس میں جو ثبوت پیش کرونگا اس سے موٹو گینگ کے منہ بندہوجائیںگے،موٹو گینگ ہمارے ہی ٹیکسوں سے شریف حکومت بچا رہے ہیں۔جبکہ پانامہ کیس صرف…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ غےر معےاری اور مضرصحت دودھ تےار اورفروخت کرنےوالوں کےخلاف بلاامتےاز کارروائی جاری رکھی جائے ۔مضرصحت دودھ تےارےا فروخت کرنا اےک سنگےن جرم ہے ۔اےسا گھناو¿نا کاروبار رنے والے عناصر…

اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) سپریم کورٹ میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کیخلاف کیس کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس امیر ہانی مسلم نے مقدمہ سننے سے معذرت کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی…

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر، خبر نگار) نیب بغیر کسی دباﺅ کے مقدمات کو دیکھ رہا ہے اور میرٹ پر فیصلے کررہا ہے۔ واویلا صرف وہ لوگ کررہے ہیں جن کو حقائق کا علم نہیں یا ان کا کوئی ذاتی مفاد وابستہ…