راولپنڈی: پاک بحریہ نے مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق مقامی ساختہ اینٹی شپ میزائل نے دور فاصلے پر ہدف کو انتہائی درستگی اور…
اہم خبریں
مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوارہوگیا۔ مدینہ کےملحقہ علاقوں اورمسجد نبویؐ میں باران رحمت خوب جم کر برسی،گنبد خضریٰ پر برسنے والی بارش کے روح پرور مناظرنے دل موہ لئے ۔زائرین نے بارش کے…
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں عوامی سہولیات اور جدید ٹرانسپورٹ نظام سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ وزیراعلیٰ کے فری ٹرانسپورٹ پروگرام کے تحت اب تک 21 روٹس…
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اداکارہ فضا علی کی وائرل ویڈیو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکارہ کا ریٹنگ حاصل کرنے کا یہ پرانا شوق ہے۔ ایک انٹرویو میں میزبان نے عظمیٰ بخاری سے فضا علی کی…
اب اسلام آباد کی حدود سےایک درخت بھی کٹا توتوہین عدالت تصورہوگی،اسلام آباد ہائیکورٹ نےوفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کے خلاف کیس میں بڑا حکم دیدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےوفاقی دارالحکومت میں درختوں کی کٹائی کےخلاف کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس…
پشاور: خیبرپختونخوا میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن جاری ہے، جس پر ترجمان پیسکو نے کہا ہے کہ جنریشن شارٹ فال کے باعث یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔ ترجمان پیسکو کا کہنا ہے کہ فورسڈ لوڈ مینجمنٹ کا مقصد…
(ویب ڈیسک)پیٹرول کوٹہ مختص کرنے کےلیے ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لیے اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے سلسلے میں 12 ہزار پیٹرول پمپس کیلئے 24 ہزار موبائل…
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معروف اینکر اقرار الحسن نے اے آر وائی نیوز سے استعفیٰ دے دیا۔ وہ 21 سال تک اے آر وائی نیوز سے وابستہ رہے۔ انہوں نے نیوز کاسٹر کے طور پر اپنے سفر کا آغاز…
سندھ ہائی کورٹ نے گریڈ 1 سے 4 تک کے امیدواروں کو دو ہفتوں میں نوکری دینے کا حکم صادر کر دیا۔ غلام محمد مہر میڈیکل کالج سمیت مختلف محکموں میں بھرتیوں سے متعلق توہین عدالت کی درخواستوں کی…
امریکن ایمبیسی کا دو رکنی وفد اڈیالہ جیل پہنچا جہاں وفد نے قیدی ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی حاصل کی۔ ذرائع کے مطابق سفارتی وفد نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو کے کمرے میں مجرم ظاہر جعفر سے ملاقات کی، ملاقات میں مجرم کی صحت،…
