اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نیشنل کونسل ا?ف ا?رٹس اسلام ا?باد میں مقبوضہ کشمیر میں ڈھائے جانے والے مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔فنکاروں نے پینٹنگز کو پیلٹ گنز.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے جنیوا روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ ہیومن رائٹس کونسل کے بیالیسویں اجلاس میں شریک مندوبین کے سامنے نہتے کشمیریوں.
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) دنیا کی بڑی ٹیلی کام اور موبائل بنانے والی کمپنی ہواوے جنوبی ایشیاء کے لیے اپنا ہیڈ کوارٹر پاکستان میں قائم کرے گی۔یہ اعلان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ا?ئی) نے اپنی.
بنکاک:(ویب ڈیسک) پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروع ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان کا 15 رکنی وفد وفاقی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں ایف.
لندن: (ویب ڈیسک)برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق انسداد دہشت گردی سیل کے تربیت یافتہ ماہر افسر جلد پاکستان.
تہران(ویب ڈیسک)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موساوی کا کہنا ہے کہ ایران کے قبضے میں موجود برطانوی تیل بردار جہاز کو قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد چھوڑا جاسکتا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے ’ رائٹرز‘.
واشنگٹن (ویب ڈیسک) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان سے امن مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا، کیمپ ڈیوڈ میں طالبان رہنماوئں سے خفیہ ملاقات بھی منسوخ کر دی۔امریکی صدر نے ٹویٹ کرتے ہوئے.
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کشمیر میں ظلم و بربریت پر پاکستان نے بھارت کے خلاف ایک اور اقدام اٹھاتے ہوئے بھارتی صدر کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔پاکستان.
نئی دہلی (ویب ڈیسک ) بھارت کی چاند پر اترنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی۔جس پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اوراسرو چیف جذباتی ہو گئے، ایک دوسرے کو گلے لگا کر دلاسہ دیتے.
لاہور (ویب ڈیسک) : گذشتہ روز بھارت کا چاند مشن ناکام ہوا جس کے بعد بھارت میں مایوسی چھا گئی۔ ہوا کچھ یوں کہ بھارتی ماہرین چاند کی سطح پر لینڈنگ کی کوشش کرنے والے.