انٹر نیشنل

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیل کے حوالے سے سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دوبارہ جنگ چھڑتی ہے تو ایران کا فرض ہوگا کہ ’’اسرائیل کو دنیا سے ختم کردے‘‘۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کی بڑی وجوہات خلیجی خطے سے تیل کی سپلائی بہتر ہونے کی توقعات اور امریکا، ایران مذاکرات کے امکانات ہیں۔ رائٹرز کے مطابق…

ایران نے امریکا کے ساتھ جاری کشیدگی اور جنگ کے خاتمے کے لیے اپنی شرائط قطری ثالث کے ذریعے واشنگٹن تک پہنچا دی ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے بتایا کہ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل…

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر پاکستان، ترکیہ، مصر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس ہوا۔ چاروں ممالک نے خطے کی موجودہ سکیورٹی صورتحال اور جاری تنازعات پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر وزیراعظم محمد شہباز شریف کی تعریف کی اور انہیں ایک “عظیم رہنما” قرار دیا۔ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں پاکستان…

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی حکمراں جماعت یونائیٹڈ رشیا نے پارلیمانی انتخابات میں ریکارڈ کامیابی حاصل کرلی۔ ابتدائی نتائج کے مطابق یونائیٹڈ رشیا نے 450 رکنی اسٹیٹ ڈوما میں 355 نشستیں حاصل کی ہیں، جو جماعت کی سابقہ ریکارڈ…