ممبئی (ویب ڈیسک ) بالی ووڈ نگری یعنی ممبئی کے صنعتی علاقے تلوجا اور گرد و نواح میں رہنے والے لوگ آج کل شدید حیران و پریشان ہیں کیونکہ وہاں آوارہ کتوں کی رنگت نیلی ہونے لگی ہے۔اس صورتِ حال…
انٹر نیشنل
لاہور (خصوصی رپورٹ) بھارت امریکہ گٹھ جوڑ کا شاخسانہ‘ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں امریکہ اور اسرائیل سے حاصل کردہ ڈرونز سے کشمیریوں کو قتل کرنے کا آغاز کر دیا۔ یکم اگست کو لشکر طیبہ مقبوضہ کشمیر کے کمانڈر ابودجانہ…
لاہور(ویب ڈیسک)تین ملکوں میں پھیلے ہوئے کر±دوں کے لیے الگ ریاست کے قیام کا خواب شرمندہ تعبیر ہونے کے قریب، عراقی کردوں نے آزادی کے لیے ریفرنڈم کا اعلان کر دیا۔ پچیس ستمبر کو ووٹنگ ہو گی۔کر±د حکام کے مطابق…
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر کا کہنا ہے کہ نکولس مادورو اقتدار پر قابض ہیں، جمہوریت کی بحالی کیلئے فوجی کارروائی کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔ ایک شمالی کوریا سنبھالا نہیں جاتا، اور ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کو بھی…
ورجینیا(ویب ڈیسک)پولیس نے لاٹھی چارج کر کے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی لیکن مختلف مقامات پر جھڑپوں کے باعث شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ امریکی ریاست ورجینیا میں گوروں اور سیاہ فاموں کے درمیان کشیدگی کے…
سڈنی (ویب ڈیسک)آسٹریلوی وزیراعظم میکلم ٹرنبل نے کہا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے امریکہ پر حملہ کیا تو ان کا ملک امریکہ کے ساتھ اس لڑائی میں معاونت کے لیے تیار ہے،ادھر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی…
چین میں مسافربس کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار 36 مسافر ہلاک ہوگئے۔چین کے مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حادثہ جمعرات کی رات اس وقت پیش آیا جب مسافر بس شمال میں واقع لویانگ…
بیجنگ: چینی سرکاری اخبار کے مطابق، جنگ کی صورت میں اگر شمالی کوریا نے امریکا پر حملہ کیا تو چین غیر جانبدار رہے گا لیکن اگر امریکا نے پہل کرتے ہوئے شمالی کوریا پر چڑھائی کرکے وہاں حکومت کا تختہ الٹنے…
نئی دہلی(خصوصی رپورٹ) مودی کے تنگ نظر بھارت میں ایک اور سفاکی، مغل بادشاہوں کے کارنامے اور تعمیرات درسی ٹیکسٹ بک سے نکال دیے گئے۔متعصب اور تنگ نظر بھارتیوں سے مسلمان بادشاہوں کے کارنامے ہضم نہیں ہو پارہے۔ تنگ نظری…
جدہ (ویب ڈیسک)آپ کو یہ علم تو ہوگا کہ سعودی عرب تیل پیدا کرنے والے ممالک میں سرفہرست ہے لیکن اس کے بارے میں کئی ایسے حقائق ہیں جن سے لوگ آج بھی بے خبر ہیں،آئیے آپ کو ان باتوں…
