تازہ تر ین
پاکستان

بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پہلی تصویر شیئر کردی

سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ بختاور بھٹو زرداری کےہاں گزشتہ ماہ 10 اکتوبر کو.

کالجز، یونیورسٹیوں کے طلباءکو آن لائن منشیات فروخت کرنے کا انکشاف، پولیس مافیا کو پکڑنے میں ناکام

لاہور (شعیب بھٹی )صو با ئی دار لحکومت میں منشیات فروشوں نے ہزاروں گھرانوں کے کالجز اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کو آئن لائن منشیات کی فروخت شروع کر دی‘یہ کاروباردوبا ر.

پہلے کاغذات میں ترقی ہوتی رہی، نمائشی منصوبوں سے صوبے کا دوالیہ ہوگیا تھا: عثمان بزدار

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزےراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور پاکستان کا دل اورمعاشی سرگرمےوں کااہم مرکز ہے۔ لاہورکی ترقی پاکستان کی ترقی ہے ۔ہماری حکومت نے لاہورکے ترقےاتی منصوبوں کےلئے اربوں.

آٹا‘ چینی ، گھی سمیت ہر چیز مہنگی، جینا مشکل ہوگیا، خبریں ، چینل ۵ سروے میں شہری پھٹ پڑے

لاہور(سروے رپورٹ/ ضعیب بٹ ) صوبائی دارلحکومت میں اشیاءخوردونوش قیمتوں میں اضافے نے حکومتی دعوﺅں کا پول کھول کے رکھ دیا ۔ شہر بھر میں اشیاءخوردونوش کی سرکاری ریٹ لسٹیں تو سب نے آویزاں کی.

ایس ایم فوڈز مالک کے بے نامی اکاﺅنٹس، اربوں کی منی لانڈرنگ ،تحقیقات شروع

ملتان (کامرس رپورٹر) ایس ایم فوڈز ملتان کے مالک چودھری ذوالفقار علی انجم کے بے نامی اکاﺅنٹس، بے نامی ٹرانزیکشن اور اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی اطلاعات پر حکومتی اداروں نے تحقیقات شروع کردی.

وزیراعظم کی اتحادیوں سے مشاورت ، 30 بل منظور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاﺅس اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کے ارکان کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس.







آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain