پاکستان

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آج سندھ اور بلوچستان کے…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر عبدالشکور کی ملاقات ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں اور آج انہوں نے وزیراعظم سمیت…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے مجھے نا اہل کرا کر پھر یہ عام انتخابات کا اعلان کرانا چاہتے ہیں۔ مسائل…

کراچی:(ویب ڈیسک) سندھ پولیس کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی تنظیم نو کے حوالے سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی زیر صدارت سینٹرل پولیس آفس میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سندھ کی تنظیم…

لاہور: (ویب ڈیسک) سیلاب زدگان کے لئے امدادی سرگرمیوں میں مصروفیت کے باعث اداکار شان کی فلم ”ضرار“ کی نمائش 25 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ ’ضرار‘ کو پاکستان کے ساتھ دنیا کے دیگر خطوں امریکہ، برطانیہ، کینیڈا اور مڈل…

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے صوبے میں خصوصی ملازمین کے لیے کنوینس الاؤنس بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت کابینہ اسٹینڈنگ کمیٹی برائے فنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے…