پاکستان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستے سیل کردیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس جانے والے راستے خاردارتاریں اوربیریئر لگا کر سیل کیے گئے ہیں، ڈی چوک اور نادرا چوک سے پارلیمنٹ کے انٹری پوائنٹ کو سیل کیا گیا…

لاہور: (ویب ڈیسک) جہانگیر ترین گروپ کے ارکان نے حکومت پر انتقامی کارروائیوں کا الزام لگایا ہے۔ عون چوہدری کی رہائش گاہ پر ترین گروپ کا اجلاس ہوا جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ترین گروپ کے ترجمان سعید…

لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیشل کورٹ سینٹرل نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ ٹرائل روزانہ کی بنیاد پرکرنےکی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے 6 صفحات پر مشتمل…

لاہور : (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ عمران خان جہانگیر ترین کے ساتھ رابطے میں ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا کہ عدم اعتماد کی…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان جدید فائٹر ایئرکرافٹ جے ٹین سی کی پاکستان ائیر فورس میں شمولیت کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہیں۔ تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ نے مہمانوں کوخوش آمدید کہا، انہوں نے…

کراچی: (ویب ڈیسک) کراچی میں سیوریج کا بوسیدہ نظام اور نالوں میں کچرے کے ڈھیر لگنے کے باعث مصروف سڑکیں اور رہائشی علاقے گندے پانی کا تالاب بن گئے، ضلع وسطی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں گٹر اور نالہ…

کامرہ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم نے کہا ہے کہ قوم کو اپنی مسلح افواج پر مکمل اعتماد ہے، بالا کوٹ میں پاکستان کے جواب سے پوری دنیا میں پیغام گیا کہ پاکستان اپنے دفاع کی صلاحیت رکھتا ہے، مسلح افواج کے…