پاکستان

لاہور: (ویب ڈیسک) شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے تحریک عدم اعتماد اسمبلی میں جمع کرا دی، اسپیکر 14 روز میں اسمبلی اجلاس بلانے کے پابند ہیں۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے چوہنگ میں سی آئی اے پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین مبینہ مقابلے میں خطرناک شوٹر حامد بٹ ہلاک ہو گیا۔ سی آئی اے اقبال ٹاؤن پولیس کے مطابق خطرناک شوٹر حامد بٹ اپنے ساتھیوں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ آٹھ دو فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جس…

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پنجاب رجمنٹل سنٹر مردان کا دورہ کیا اور یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سپہ سالار نے مردان…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) مولانا فضل الرحمان کی احتجاج کی کال پر پارلیمنٹ لاجز واقعہ کے خلاف مختلف شہروں میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے۔ مختلف شہروں میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکن سڑکوں…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرنے کا اعلان کردیا جس سے وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے ٹوئٹ…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ لاجز میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے خلاف پولیس کے آپریشن کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے پارلیمنٹ لاجز میں ڈرامہ کیا،…

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پارلیمنٹ لاجز میں پولیس آپریشن کے دوران پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کا پاؤں دروازہ لگنے سے زخمی ہو گیا۔ خواجہ سعد رفیق دیگر لیگی ارکان کے ہمراہ آپریشن کی…

روس کے فضائی حملے میں یوکرین کے شہر ماریوپل میں میٹرنٹی اسپتال کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز روس کی جانب سے میٹرنٹی اسپتال کی عمارت پر حملے کی صورت…