اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزارت خزانہ کی ٹیم پٹرولیم کی قیمت کو دو سال تک کم رکھنے کی پلاننگ کر رہی ہیں۔ اسد عمر نے کہا ہے کہ…
پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جیل جانے سے نہیں ڈرتی ، پارٹی ہدایات کی پابند ہوں، اگراب ضمانت نہ ملی تو میاں صاحب آپریشن کروا لیں گے، اگر…
سےری(آن لائن) کھوئی رٹہ سےکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ بار ی بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناےا کوئی جانی ومالی نقصان نہ ہوا پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی دشمن…
ملتان(میاں غفار سے)جنوبی پنجاب صوبے کا صدرمقام بہاولپور میں قائم کرنے کافیصلہ منواکر پاکستان مسلم لیگ (ق) اور طا رق بشیرچیمہ نے جنوبی پنجاب کے تمام سیاستدانوں کو”ناک آو¿ٹ“کردیا۔ طارق بشیرچیمہ جیت گئے اور مخدوم شاہ محمود قریشی، جہانگیرترین، سیدفخرامام،…
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اپنی جان مادر وطن پر وار دینے سے بڑی کوئی قربانی نہیں ہوتی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل…
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عورت مارچ میں ثقافتی تضاد ابھر کر سامنے آ گیا جو دہرے تدریسی نظام کی عکاسی کرتا ہے۔اسلام آباد میں 20 ہزار گھروں کی تعمیر کے7منصوبوں کا سنگ…
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاق نے صوبہ جنوبی پنجاب کے قےام مےں پےشرفت کے لےے پہلے مرحلے مےں سےکرٹرےٹ قائم کرنے کا اعلان کر دےا ۔ سےکرٹرےٹ پر ساڑھے تےن ارب روپے کی لاگت آئے گی ۔ اےڈےشنل چےف سےکرٹری…
گلگت :(ویب ڈیسک) گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض سامنے آگیا جس کے نتیجے میں ملک میں اس جان لیوا بیماری کے مریضوں کی کل تعداد 20 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت گلگت بلتستان کے مطابق اسکردو میں ایک بچے…
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے ناراض رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا کا کہنا ہے کہ نوازشریف خود لوٹے ہیں۔ ن لیگ کےناراض رکن پنجاب اسمبلی نشاط ڈاہا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی اجازت کے بغیر وزیراعلیٰ پنجاب…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائیو میں ابھی تک اچھی کرکٹ نہیں کھیل سکے ہیں۔دفاعی چیمپئین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اس وقت پوائنٹس…
