پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہےکہ سب تیار رہیں کیونکہ نئے پاکستان کا ا?غاز پنجاب سے ہی ہوگا اور صوبے میں ایسا وزیراعلیٰ لاو¿ں گا جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہوگا۔اسلام آباد…

لیہ(ویب ڈیسک)چوبارہ کے صحرائے تھل میں سرکاری زمین کی مبینہ الاٹمنٹ کی نیب ملتان نے تحقیقات کا آغاز کر دیااورڈی سی سے حمزہ شہبازکے نام منتقلی زمین کا ریکارڈ طلب کر لیا۔نیب ملتان نے سابق لیگی ایم پی اے قیصرمگسی،سابق…

لاہور(ویب ڈیسک) این اے 72سے پی ٹی آئی رہنما فردوس عاشق اعوان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق این اے 72سے فردوس عاشق اعوان کی ووٹوں کی…

لاہور (ویب ڈیسک) ٹکٹوں کی تقسیم پر لیگی کواتین پھر میدان میں آگئیں۔ راولپنڈی سے تعلق رکھنے والی ناراض لیگی کواتین نے مطالبہ کیا کہ جن لوگوں کو ٹکٹ نہیں ملے، وعدے کے مطابق ان کو ان کے پیسے واپس…

لاہور (ویب ڈیسک )پیر پنجر سرکار کی ماضی میں کی گئی نوازشریف اور آصف زرداری کے حوالے سے پیشگوئی درست ثابت ہو رہی ہیں اور انہو ں نے کہا تھا کہ اس کا سہرا عمران کے سر پر جائے گا…

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور بھارت روائتی حریف تو ہیں مگر بھارتیوں میں پاکستان سے متعلق جتنی نفرت پائی جاتی ہے، پاکستانیوں میں بھارت کے حوالے سے ایسی نفرت دیکھنے کو نہیں ملتی۔دونوں ممالک اگست کے مہینے میں یوم آزادی…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف اپوزیشن کی ریلی الیکشن کمیشن کے باہر پہنچ گئی۔جبکہ الیکشن کمیشن نے بھی احتجاج سے نمٹنے کی حکمت عملی بنا لی ہے ،الیکشن کمیشن کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری…

اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برطانیہ اور دبئی میں جائیداد بنانے والے 15 سو پاکستانیوں کو شوکاز نوٹس ارسال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔واضح رہے کہ ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کی آخری تاریخ 31 جولائی…

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کیلئے ایک نیا نوجوان لارہاہوں ، نوجوان کلین ہوگا اس پر کسی قسم کا کوئی سوالیہ نشان نہیں ہو گا۔…