لاہور (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج اتحاد ایئر ویز کی پرواز سے وطن واپس پہنچ رہے ہیں اور کارکنان اپنے قائد کا استقبال کرنے کیلئے لاہور ایئر پورٹ جانے کی کوششوں میں لگے…
پاکستان
مری(ویب ڈیسک)ملاچھ کے مقام پر 10 سے زائد سیاح برساتی نالے میں ڈوب گئے جن میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ رات گئے موٹر سائیکل پر آنے والے سیاح ملاچھ کے مقام پر…
لاہور (ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز آج شام لندن سے لاہور پہنچ رہے ہیں اور ان کو گرفتار کرنے کیلئے نیب نے ٹیم بھی تشکیل دیدی ہے جبکہ انہیں طیارے کے اندرسے ہی حراست میں لے لیا…
نوا ز شریف اور مر یم نوا ز کی لندن سے پا کستا ن آمد کے مو قع پر مر یم نوا ز کے بیٹے جنید صفدر کی ایو ن فیلڈاپا رٹمنٹس کے با ہر مار کٹا ئی کے واقعہ…
بنوں (ویب ڈیسک ) جمیعت علماءاسلام کے امیدوار برائے اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہواہے جس میں 16 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدار اکرم…
سیالکوٹ(بیورورپورٹ)چوکی رجمنٹ بازارکے علاقہ پلی توپ خانہ میں چھ سالہ بچے سے پیسے چھیننے کی کوشش ، ملزمان ناکامی پر بچے کو گھر لے جا کر گرم استریاں اور چمچ لگا کر تشدد کا نشانہ بناتے رہے ،چوکی انچارج ملزمان…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کالم نگار میاں حبیب نے کہا کہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایک شخص جو مجرم ہو اس کا استقبال ہونا چاہیے۔ چینل ۵ کے پروگرام کالم نگار میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک…
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں و تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ کس بات کا استقبال کرنے جا رہے ہیں کیا…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی وجہ سے 25 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کے اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یہ اعلان…
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کرپشن پر گرفتار ہورہے ہیں، انہیں ہیرو نہیں بننے دیں گے۔عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنماو¿ں کا بنی گالہ میں اہم اجلاس ہوا…
