پاکستان

لاہور (خبرنگار) لاہور گرائمر سکول گلبرک (ایل جی ایس) کے غیر قانونی تجاویزات ختم نہ کرنے پر ایل ڈی اے نے 5لاکھ جرمانہ،ایف آئی آرسمیت غیر قانونی تجاویزات ختم کرنے کا عندےہ دی دیا ۔ جبکہ روزنامہ خبریں میں شائع…

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل ۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ”ضیا شاہد کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی و تجزیہ کار ضیا شاہد نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاﺅن سانحہ کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔…

لاہور(ویب ڈسک)لاہورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ڈھائی سال تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ پر محض پروپیگنڈا کیا گیا، راولپنڈی میں بیٹھے شیطان کچھ کا کہتے رہے کہ یہ ہوجائے گا یا…

لاہور (ویب ڈسک)پنجاب حکومت نے ہائیکورٹ کے فل بنچ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں جانے کا اعلان کردیا،نجی ٹی وی چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے زعیم قادری نے کہا ہے کہ ہمارے پاس سپریم کورٹ کا آپشن موجود ہے…

اسلام آباد (ویب ڈسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر صحافی نے کہا کہ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ سے متعلق ملک کی دینی جماعتوں ، سیالوی گروپ اور ختم نبوت کے گروپوں نے مطالبہ…

لاہور (وقائع نگار) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری سے گزشتہ روز چیف ایڈیٹر خبریں و چیئرمین چینل فائیو ضیاشاہد نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس کے دوران ملک کے سیاسی حالات پربھی تبادلہ خیال…

شمالی وزیرستان (ویب ڈسک)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دھماکے سے 6 افراد جاں بحق جب کہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا، جہاں…

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی رپورٹ پبلک نہ کرنے کے لیےانٹر کورٹ میں اپیل دائر کررکھی…

لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور گرائمر سکول (ایل جی ایس) گلبرک تھری کی انتظامےہ کی جانب سے انکروچمنٹ اور خود ساختہ بنائے گئے پارکنگ سٹینڈ کی خبر روزنامہ خبرےں مےں شائع ہونے پراےکشن لےتے ہوئے ٹاﺅن میونسپل آفیسر نے غےر قانونی…

راولپنڈی(ویب ڈسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں اندرونی وعلاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی…