پاکستان

لاہور (خصوصی رپورٹ)محکمہ داخلہ پنجاب نے تحریک لبیک کے رہنماﺅں کے نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کافیصلہ کیا ہےجس کی لسٹ بھی مرتب کرنا شروع کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے فیصلہ کیا ہے ان تمام افراد کی سرویلنس…

اسلام کوٹ (خصوصی رپورٹ)تھرپارکر میں غذائی قلت و بیماریوں کے باعث ایک روز میں 6شیرخواربچے دم توڑ گئے ،دسمبر کے مہینے میں 43 ہلاک ہوئے،رواں سال کے دوران جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد 516 ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق صحرائے…

ڈی جی خان (نیا اخبار رپورٹ) صدر علما مشائخ اتحاد پاکستان اور سجادہ نشین دربار عالیہ سلیمانیہ تونسہ خواجہ عطا اﷲ تو نسوی نے کہا ہے حکومت ختم نبوت معاملے پر ہوش کے ناخن لے، ہم انتشار نہیں پھیلانا چاہئے،…

لاہور (نیا اخبار رپورٹ) اہل بیت کے بارے میں ایک صحافی کے توہین آمیز ریمارکس پر احتجاج پھوٹ پڑا، جموں اور کشمیر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے اور صحافی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیاجارہا ہے۔ بھارتی ٹی وی صحافی…

لاہور (نیا اخبار رپورٹ)پنجاب پولیس پرانی وردی (کالی شرٹ،خاکی پتلون)استعمال کریگی،فیصلہ کر لیا گیا،آئی جی مارچ کے پہلے ہفتے میں پرانی وردی کو بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرینگے۔تفصیلات کے مطابق افسروں اور جوانوں کو اولیو گرین رنگ پر تحفظات…

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان کے سب سے بڑے کڈنی و لیور ہسپتال کے پراجیکٹ کی تیاری شروع ۔شہباز شریف کا کہنا تھا آج ایسا ہسپتال تعمیر ہو رہا ہے جس کی جنوبی ایشیا میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی ۔وزیر اعلیٰ…

اسلام آبا د(ویب ڈسک)وزیراعظم ہاﺅس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر دفاع خرم دستگیر، وزیر خارجہ خواجہ آصف، مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ (ر) ناصر خان جنجوعہ اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم مختار نے بھی شرکت کی۔امریکا…

 اسلام آباد(ویب ڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کو نیب ریفرنسز میں مسلسل عدم حاضری پر اشتہاری قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر…

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خدا کا شکر ہے اسلام آباد اور لاہور کے دھرنے ختم ہو گئے اور یہ طے پایا کہ متنازعہ امور پر بھی متشددانہ رویہ اختیار کرنے…

لاہور (ویب ڈسک) جاوید ہاشمی کی جانب سے ن لیگ میں شمولیت کی خبروں کی تردید کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز سیاستدان جاوید ہاشمی کی نواز شریف سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے بعد سے خبریں…