پاکستان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے تجزیوں تبصروں پر مشتمل پروگرام ”کالم نگار“ میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی توصیف احمد خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے مریم نواز سے پہلے حمزہ شہباز کو اپنا سیاسی جانشین بنایا…

لاہور(خصوصی رپورٹ) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف شہروں کے داخلی و خارجی راستوں پر ناکے لگا کر ملاوٹ زدہ دودھ بیچنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔ لاہور ڈویژن میںلاہور سمیت قصور، شیخوپورہ، ننکانہ ،پھول نگر اور اوکاڑہ…

لاہور (ویب ڈیسک)وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا تعلیم کے شعبہ میں ریفارمز متعارف کروانا اور اساتذہ اور طالب علموں کو سہولیات فراہم کرنا ہمیشہ سے خاصہ رہا ہے جیسا کہ ورلڈ بینک کے حالیہ سروے کے مطابق دیگر صوبوں کے…

تربیلا غازی (خصوصی رپورٹ) تربیلا بجلی گھر کے پانچ یونٹ بند ہوگئے۔ تربیلا بجلی گھر کی کل پیداوار 3478 میگاواٹ ہے جو 624 میگاواٹ کی انتہائی کم سطح پر آگئی‘ جس کی وجہ سے لوڈشیڈنگ میں اضافے کا خدشہ ہے۔…

ہریانہ ( خصوصی رپورٹ ) بھارتی ریاست ہریانہ کی معروف رقاصہ ہرشیتا داہیا کو چند نامعلوم افراد نے ان ہی کی کار میں گولیاں مارکرقتل کردیا۔بھارتی ریاست ہریانہ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ ڈانسر ہرشیتا داہیا گزشتہ روزچمارا گاو¿ں…

لاہور(خصوصی رپورٹ) جمعرات و جمعہ کوعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام 36 ویں سالانہ دو روزہ ختم نبوت کانفرنس صوبہ پنجاب کے تاریخی شہر چناب نگر کی مسلم کالونی میں واقع عظیم الشان ادارے کے وسیع و عریض میدان…

لاہور (خصوصی رپورٹ) سیکرٹری ایکسائز نے 2012ءسے بند افیون فیکٹری کو پندرہ دسمبر تک فعال کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ اس حوالے سے ایڈیشنل ڈی جی چودھری مسعود الحق کو کنوینر مقرر کردیا گیا۔ سیکرٹری ایکسائز ڈاکٹر احمد بلال نے…

 اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ حکومت نے کراچی کی ترقی کے لئے ریکارڈ پیکج منظور کیا ہے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے تمام وعدے پورے کیے جائیں گے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ایم کیو ایم پاکستان…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا سربراہ عمر خالد خراسانی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک۔ تفصیلات کے مطابق افغان حدود میں امریکی ڈرون حملے میں کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کا سربراہ عمر خالد خراسانی ہلاک ہو گیا ہے۔ رپورٹ…

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکے تمام بینک اکاو¿نٹس اور جائیداد منجمد کردی گئی جس کے بعد اب ان کی جائیداد کی خرید و فروخت نہیں ہوسکیں گی۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار کےخلاف کیس چل…