پاکستان

لاہور (کرائم رپورٹر) گاڑی اور موٹر سائیکل مالکان ہوشیار ہوجائیں، اب کمپیوٹرائزاڈ نمبر پلیٹس نہ لگوانے پر جرمانے کئے جائیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ترمیمی بل2017ءلانے کا فیصلہ کر لیا گیا، جس کے مطابق شہر میں…

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغان ہمارے بہادر بھائی ہیں، دونوں ممالک تعاون سے مشترکہ دشمن کو شکست دے سکتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس…

مالاکنڈ(صباح نیوز‘این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب آصفزرداری جب آپ پر کرپشن کا ہرجانا کر دے تو کیا یہ قیامت کی نشانی نہیں۔شہباز شریف ،اسحاقڈار کے بیٹے ،نجم سیٹھی نے مجھ پر دس…

لاہور (خصوصی رپورٹ) محکمہ ٹرانسپورٹ اور لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے پنجاب بھر میں چلنے والے 90 فیصد موٹرسائیکل رکشوں کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ محکمہ ایکسائز کو…

لاہور (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر 2018ءمیں بھی عوام مسلم لیگ ن کو ہی کامیاب کرائیں گے اور سازشیوں کی سیاست کو دفن کر دیں…

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے کیپٹن حسنین نواز کی رہائش گاہ ننکانہ صاحب گئے۔ وزیراعلیٰ نے شہید کیپٹن حسنین نواز کے والدےن اوردےگر اہل خانہ سے ملاقات کی اوروطن عزیز پر…

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) کلثوم نواز کے علاج کرنےوالےڈاکٹرزنےدعوی کیاہے کہ ان کی بیماری سیریس اسٹیج پرہے۔ رپورٹ کےمطابق ڈاکٹرز نے بتایاہےکہ ان کی بیماری سیریس اسٹیج پرہے۔ کینسرکامرض جسم کےدیگرحصوں سے پھیل کرگردن تک پہنچ چکاہے۔ ڈاکٹرزتاحال بیماری پھیلنےکی وجوہات…

لاہور (خصوصی رپورٹر) لاہور بڑی تباہی سے بچ گےا ، سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم جماعت احرار کے تےن مبےنہ دہشت گردوں کو گرفتار کر کے قبضہ سے بارودی مواد، ہےنڈ گرنےڈ سمےت حساس عمارتوں کے نقشے…