Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • بھارت میں کتے کی انوکھی واردات، لاکھوں کے زیورات سے بھرا بیگ لے کر فرار
    • رگبی لیگ کے عظیم کھلاڑی سر بلی بوسٹن 92 برس کی عمر میں چل بسے
    • ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران کامیاب قرار دے دیا
    • برائیڈن کارس کے نائٹ کلب تنازع پر مائیکل وان کا سخت ایکشن کا مطالبہ
    • ایران پر امریکی پابندیاں، چین کا اپنے مفادات کیلئے ضروری اقدامات کا اعلان
    • بنگلادیش کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش
    • 40 سے زائد امدادی جہاز ایرانی ناکہ بندی عبور کرگئے، سینٹ کام کا دعویٰ
    • دعا لیپا نے شادی کو زندگی کا یادگار ترین دن قرار دے دیا
    • سندھ میں ای اسپورٹس چیمپئن شپ 2026 کا آغاز، 30 لاکھ روپے کی انعامی رقم
    • کرکٹرز نے نظام بگاڑا، اب کسی اور کو الزام نہیں دے سکتے: سکندر بخت
    • چار خواتین کوہ پیماؤں نے بغیر پورٹرز کے 7 ہزار میٹر سے بلند چوٹی فتح کرلی
    • فاطمہ ثنا پُرعزم، پاکستان کی ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی پر نظریں
    • ایران نے میرے بیٹے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دوسرے روز بھی این اے 120پہنچ کر کیا کیا ؟؟

    By Daily Khabrainاکتوبر 18, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    maryam nwaz.jpg
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر 2018ءمیں بھی عوام مسلم لیگ ن کو ہی کامیاب کرائیں گے اور سازشیوں کی سیاست کو دفن کر دیں گے۔ عوام نے ثابت کر دیا کہ لاہور مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے اور نوازشریف عوام کے حقیقی لیڈر ہیں۔ سیاسی مہرے کا کوئی مستقبل نہیں‘ انہیں مایوسی کے سوا کچھ نہیں ملے گا اور عوام ان کو بار بار مسترد کرتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120میں ن لیگ کی شاندار کامیابی کے بعد حلقے کے عوام سے اظہار تشکر کیلئے مسلسل دوسرے روز مزنگ میں واقع ن لیگ کے مرکزی دفتر میں اظہارخیال کرتے ہوئے کیا۔ کارکنوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور نعرے لگائے۔ انہوں نے رکن پنجاب اسمبلی ماجد ظہور‘ مختلف یونین کونسلز سے تعلق رکھنے والے چیئرمینوں سمیت دیگر عہدیداروں سے ملاقات کی اور ضمنی انتخابات میں بھرپور مہم چلانے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے حلقے اور عوام کے مسائل دریافت کئے اور انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ بعدازاں مریم نواز نے اسلام پورہ عمر روڈ پر یونین کونسل 56کے کونسلر علی ذوالقرنین لالی (مرحوم) کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔ یاد رہے کہ علی ذوالقرنین لالی این اے 120کے ضمنی انتخاب والے دن انتقال کر گئے تھے۔ کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ این اے 120کے عوام نے ثابت کر دیا کہ این اے 120کے عوام کے دیرینہ مسائل حل ہونے کا وقت آ گیا ہے۔ ہم صاف پانی کی فراہمی سمیت عوام کے دیگر مطالبات پورے کریں گے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد

      افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین

      پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.