بہاول پور(خصوصی رپورٹ)بھارتی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی ”را“ کے جماعت الدعوة کے امیر کی ٹارگٹ کلنگ کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔ ٹارگٹ کلرز کے ساتھ 8 لاکھ ڈالرز کا معاہدہ طے پا گیا، 3 خودکش بمباروں کی ٹریننگ افغانستان…
پاکستان
لاہور(خبر نگار)پاکستان تحرےک انصاف کی اےن اے 120 کی امےدوار ڈاکٹر ےاسمےن راشدنے حلقہ اےن اے 120کے انتخابی دفتر مےں الےکٹرونک اور پرنٹ مےڈےا کے نمائندوں سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ اےن 120مےں بجلی…
لندن(بیورو رپورٹ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو اس مقام تک پہنچانے والی مریم بی بی ہیں ، عدلیہ اور اداروں کو للکارنے والے سیاسی موت مرجائیں گے ۔ اتوار کو اپنے…
لاہور (کلچرل ڈیسک) ملک میں ساڑھے آٹھ سال کے طویل عرصے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی (کل) منگل کو ہوگی‘ پاکستان اور ورلڈ الیون کے مابین تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا‘ میچ…
اسلام آباد (آن لائن) پانامہ سکینڈل میں اہم ترین حکومتی شخصیت کے حوالے سے نیب کو ریکارڈ فراہم کرنے والے نادرا کے سنےئر آفیسر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے نادرا کے ڈائریکٹر ڈیٹا بیس پانامہ پیپرز سکینڈل میں…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن) نیب کی شریف خاندان کو بچانے کی کوشش، عدالت عظمیٰ کی ہدایت کے باوجود مکمل ریفرنس دائر نہ ہو سکا۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب کا وفاقی ادارہ نیب کرپشن کے خلاف کارروائی…
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ اختلافات کے باوجود میرا نوازشریف سے گزارہ ہو سکتا ہے۔ کوشش رہی ہے کہ ان کو صحیح اِن پٹ دیا جائے۔ مریم نواز کا اب تک کا…
کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر ڈاکٹر عاصم حسین لندن روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم حسین کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کا حکم دیا تھا…
لاہور‘ کراچی (خصوصی رپورٹ) پنجاب کی پرائیویٹ اور پبلک یونیورسٹیوں میں انتہاپسند نظریات رکھنے والے گروپس کی طرف راغب طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے جو 63سے بڑھ کر 180کے قریب پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب…
لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کل بھی مسلم لیگ( ن) کے ساتھ تھے اور آج بھی ان کے ساتھ ہیں کیونکہ مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ جمہوریت کے استحکام اور…
