شوبز

ممبئی(شوبزڈیسک )بالی وڈ کی نوآموز اداکارہ سارہ علی خا ن ”باغی3“میں مرکزی کردار اداکریں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سارہ علی خانہدایتکار ساجد نادیا والاکی باغی3میں مرکزی کردار اداکریں گی۔جبکہ سارہ کے مدمقا بل ٹائیگر شروف مرکزی کردار میں…

ممبئی (شوبزڈیسک ) بالی ووڈ کی نئی فلم گلی بوائے کو ریلیز سے قبل ہی فیسٹیول میں پیش کرنے کا فیصلہ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق داکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم گلی بوائے برلن میں ہونےوالے…

ممبئی(شوبزڈیسک )بھارت کی گلوکارہ نیہا ککڑ کا بولی وڈ اداکار ہیمانشو کوہلی کے ساتھ 2014سے افیئر تھا اور ان دونوں کی جوڑی مداحوں میں بھی کافی مقبول تھی، تاہم چند روز قبل ان دونوں کا بریک اپ ہوگیا، جس کی…

ممبئی(ویب ڈیسک)نامور بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دوران تعلیم نقل کرکے 75 فیصد نمبروں سے پاس ہوگئے تھے لیکن ا?ج انہیں اپنے اس فعل پر سخت شرمندگی ہے۔بالی ووڈ اداکارعمران ہاشمی ان دنوں اپنی…

ممبئی(شوبزڈیسک)پاکستان کے ساتھ بھارتیوں کے دلوں پر راج کرنے والے نامور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی آواز کا جادو 2018 میں بھی بھارتیوں پر چھایا رہا اور رواں سال عاطف اسلم کے دوگانے بھارت میں گوگل پر سب سے زیادہ…

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کی دو صف اول کیاداکاراﺅںدپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کے درمیان گزشتہ کئی برس سے جاری سرد جنگ کا بالآخر خاتمہ ہوگیا۔نامور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کے درمیان اداکار رنبیر کپور…

نئی دہلی(ویب ڈیسک) تہار جیل میں قید بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو نے اپنی کامیڈی سے قیدیوں کو بھی ہنسنے پر مجبور کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو جیل میں ہونے کے باوجود خود کو…