شوبز

لندن (ویب ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ٹی وی پر اداکار فواد خان سے اظہار محبت کرنے پر ان کے گھروالوں خاص طور پر ان کی دادی کو کوئی اعتراض نہیں تھا۔پاکستان کی خوبرو اور دلکش اداکارہ ماہرہ…

ممبئی( ویب ڈیسک )پچھلے ہفتے عالیہ بھٹ 25 سال کی ہوگئیں۔ اب چونکہ عالیہ اس وقت فلم ‘برہماستر’ کی شوٹنگ کے لیے بلغاریہ میں ہیں تو ان کی اس اہم سالگرہ کی پارٹی اس فلم کے ہدایت کار ایان مکھرجی…

لاہور(شوبزڈےسک) گلوکارہ سائرہ نسےم نے کہاہے کہ موسیقی انسان کے ذہن پرگہرااثرکرتی ہے اگرسرسچے ہوں تودل گائیکی کی جانب خودمتوجہ ہونے لگتاہے۔اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان میں گلوکاروں نے اپنی محنت سے دنیابھرمیں اپنامقام بنایاہے ہماری عوام اپنے…

ممبئی (شوبزڈےسک ) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور سارہ علی خان فلم ”کیدارناتھ“ کی عکسبندی دوبارہ اپریل میں شروع کریں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشانت سنگھ راجپوت اور سارہ علی خان فلم ”کیدارناتھ“ کی عکسبندی دوبارہ اپریل…

ممبئی(شوبزڈےسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن ”فیمینا“ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریہ رائے بچن میگزین ”فیمینا“ کے نئے شمارے کے سر ورق کی زینت بن گئیں ، معروف جریدے نے 2018ء کی…

لاہور(شوبزڈےسک)اداکارہ ہماعلی نے بتایا کہ مقابلے کی فضا ضرور ہونی چاہیے اس سے کام میں بہتری آتی ہے میں نے اس تھیٹر میں عوام کے دل جیتے ہیں اُمید ہے کہ نیا ڈرامہ بھی شائقین کو بہت پسند آئے گا…

لاہور (شوبزڈےسک) گلوکارہ شبنم مجےد کے صاحبزادے مومن علی نے پہلی مرتبہ نجی ٹی وی چےنل کے شو مےں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ تفصےلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجےد کے کمسن صاحبزادے مومن علی نے نجی ٹی وی چےنل…

ممبئی (شوبزڈےسک) بالی وڈ اداکار نصیر الدین شاہ نے کہا ہے کہ دستاویزی فلموں سے معاشرے میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نصیر الدین شاہ نیانڈین ڈاکومنٹری فاﺅنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں گفتگو کرتے…

لاہور(شوبزڈےسک) اداکارہ لےلیٰ نے کہاہے کہ مجھے فلاپ کہنے والے خود کام مانگتے پھررہے ہےں ‘مےں نے کبھی کسی کے خلاف سازش نہےں کی لیکن بعض لوگ مجھے ناکام اور فلاپ اداکارہ ثابت کرنے کی ناکام کوشش کررہے ہےں ۔…