لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستان کی معروف فنکارہ و داکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ ہمیں دوسروں پر تنقید یاان کی غیبت کرنے کی بجائے خود کو ٹھیک کرنا چاہیے، ناکام لمحات سے مایوس ہونے کی بجائے پوری قوت کیساتھ آگے بڑھنا…
شوبز
ممبئی (ویب ڈیسک )میں 63 ویں بھارتی فلم فیئر ایوارڈز کی محفل سجی، جہاں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ڈیبیو بالی وڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ تقریب میں بالی وڈ کے کئی نامور ستاروں…
ممبئی (خصوصی رپورٹ) بالی ووڈ پر تین دہائیوں سے راج کرنے والے شاہ رخ خان‘ سلمان خان اور عامر خان نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات سے انکار کر دیا۔ ان کا مو¿قف ہے کہ بھارتی حکومت نے اقوام متحدہ میں…
لاہور (شوبز ڈیسک) گلوکار شفقت امانت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت جا کروہاں گلوکاری کر نا بھی پاکستان کی جیت ہوتی ہے پاکستان کے لوگ کھولے دل کے ہیں مگر بھارت میں لوگوں کا رویہ پوری دنیا کے…
کراچی (شوبز ڈیسک )معروف اداکارہ نیلم منیر نے کہا کہ ٹی وی ڈرامہ کے بعد فلموں میں عمدہ پرفارمنس سے اپنی منفرد شناخت بنا نا چاہتی ہوں۔ پہلی فلم چھپن چھپائی کی کامیابی نے میرے حوصلے بڑھا دیئے ہیں۔ موجودہ…
لاہور(ویب ڈیسک)امان اللہ کو زیادہ تر اسٹیج پر پرفارمنس میں مہارت حاصل ہے، انہیں براہ راست پرفارمنس کے بادشاہ فنکاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔67 سالہ امان اللہ خان سے متعلق کہا جاتا ہے کہ انہوں نے 860 دن اور…
ممبئی (ویب ڈیسک)بھارت کی 20 سالہ حسینہ مانوشی چھیلر نے جب سے مس ورلڈ کااعزاز حاصل کیا ہے تب سے بالی ووڈ میں ان کی خوبصورتی کی دھوم مچی ہوئی ہے اور فلم انڈسٹری کے ہدایت کاروپروڈیوسرز نے ان کے…
لاہور (شوبز ڈیسک) سینئر اداکار نعمان اعجاز نے کہا ہے کہ فن کو سیکھنے میں فنکار کی ساری عمر بھی گزر جائے تو وہ خود کو مکمل فنکار نہیں کہلواسکتا کیونکہ فن سمندر کی طرح پھیلا ہوا ہے ۔انہوں نے…
ممبئی(شوبز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کا مومی مجسمہ مادام تساﺅ میوزیم کی زینت بنے گا۔لندن کے مقبول ترین مادام تساو¿ میوزیم میں دنیا بھر کے ان فنکاروں اور مشہور شخصیات کے مجسمے لگائے جاتے ہیں جنہوں نے…
ممبئی ( شوبز ڈیسک )کسی کھلاڑی کی ناکامی پر اگر اسے تنقید کا نشانہ بنایا جائے تو کوئی بات نہیں مگر بھارتیوں کا رویہ کیسا ہے اس بات کو ہم بھی بخوبی جانتے ہیں۔بھارتی عوام کو ہار برداشت نہیں اسی…
