شوبز

لاہور: (ڈیلی خبریں) پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خان خیلوی نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے اور ایمان ہے کہ عمران خان دوسری مدت کے لیے بھی منتخب ہو جائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے…

پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہیں۔ عمران عباس نے اپنی انسٹا اسٹوری پر تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں عمران عباس کو لتا جی کی جانب سے ملنے والا آٹوگراف…

بھارت کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو ان کی مجرمانہ خاموشی پر تنقید کا نشانہ بنایا، ان کا کہنا تھا کہ کروڑوں مسلمانوں کو ختم کرنے کی کھلے عام دھمکی دی…

اداکار ہمایوں سعید کو برطانوی شاہی خاندان پر بننے والی نیٹ فلکس کی نامور سیریز ‘دی کراؤن’ کے پانچویں سیزن کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہمایوں سعید دی کراؤن میں شہزادی ڈیانا کی مبینہ حقیقی محبت…

پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر نے سانحہ مری پر اظہار افسوس کیا ہے۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ مری سے نہایت ہی افسوس ناک خبریں موصول ہورہی ہیں۔ انہوں نے کہا…

کراچی: معروف پاکستانی اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے ’’بولڈ‘‘ منظر کی وجہ سے ہالی ووڈ فلم میں کام کرنے سے انکار کیا۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران سجل علی نے بتایا کہ انہیں ایک ہالی…

اداکارہ حبابخاری اور اداکار آریز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر حبا بخاری اور آریز احمد کے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں دونوں کو نکاح کے روز خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا…

مبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنارناوت نے بھارتی پنجاب کو دہشتگردی کا گڑھ قرار دے دیا۔ کنگنا رناوت کا شمار بالی ووڈ کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنے کام یعنی اداکاری سے زیادہ دیگر معاملات پر رائے دینے کو زیادہ…