لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر کا کہنا ہے کہ پاکستان ویمن کرکٹ کا سیٹ اپ بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔پاکستان مقابلے میں آسٹریلیا، انگلینڈ اور بھارت کا کرکٹ اسٹرکچر بہت آگے ہے۔لاہور میں میڈیا سے…
کھیل
کیپ ٹاﺅن(نیوزایجنسیاں)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے واضح کیا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے بیٹنگ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔کیپ ٹاﺅن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا…
کیپ ٹاﺅن(نیوزایجنسیاں)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے میڈیا میں پہلے ٹیسٹ کے بعد ڈریسنگ روم میں لڑائی کے حوالے سے آنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے شکست کے بعد ڈریسنگ روم کا ماحول کیسے…
کیپ ٹاﺅن(ندیم شبیر سے ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے کیپ ٹاون میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہرڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ قومی ٹیم میں سینئربیٹسمین اظہرعلی…
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے مشکل کام فتح کو برقرار رکھنا ہے اس کے بغیر بہتری ممکن نہیں۔چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
کراچی (ویب ڈیسک)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے واضح کیا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے بیٹنگ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔کیپ ٹاو¿ن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا…
لاہور (ویب ڈیسک) سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا یافتہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ نے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات عائد کر دئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سلمان بٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ 2010ءمیں سپاٹ فکسنگ…
کیپ ٹاو¿ن(ویب ڈیسک)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہورہا ہے۔پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ لائن کی غیر ذمے دارانہ کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں اپنی بیٹنگ…
لاہور(سپورٹس رپورٹر)تین ملکی کبڈی سیریز میں شرکت کے لئے ایرانی ٹیم لاہور پہنچ گئی20 رکنی مہمان ٹیم کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال بھارتی کبڈی ٹیم کی براستہ واہگہ کل پاکستان آمد شیڈول ہے ۔کبڈی سیریز 8 جنوری…
لاہور(آئی این پی) شاہد آفریدی نے بھی سال نو کی مبارکباد پر پیغام جاری کردیا ہے۔شاہد آفریدی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کے تمام ادارے یک جسم ہو کر ملک کی بہتری کیلئے کام کر رہے ہیںآنےوالا…
