کھیل

کیپ ٹاﺅن :(ویب ڈیسک) آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز کے دوران بال ٹمپرنگ کا اعتراف کرنے کے بعد کپتان سٹیو سمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کو عہدوں سے ہٹادیا گیا…

کیپ ٹاو¿ن:(ویب ڈیسک ) آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے جنوبی افریقہ کے خلاف جاری تیسرے ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کا اعتراف کرلیا۔اسٹیون اسمتھ نے انکشاف کیا ہے کہ اوپنر کیمرون بینکرافٹ کی اس حرکت میں ٹیم کی پوری لیڈرشپ ملوث…

کراچی (آئی این پی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل آج اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ، دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے…

کراچی(نیوزایجنسیاں) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کی شرکت مشکوک ہوگئی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان جے پی ڈومنی نے کہا کہ…

ڈمبولا(سپورٹس ڈیسک)پاکستان نے سری لنکاکوتیسرے اورآخری ون ڈے میں108رنزسے شکست دیکر3میچزکی سیریز3-0سے جیت لی۔تیسرے میچ میں میزبان سائیڈ216رنزکے تعاقب میں41.3اوورزمیں 107رنزپرہی پویلین لوٹ گئی۔7کھلاڑی ڈبل فیگربھی عبورنہ کرسکیں۔ثناءمیر نے تباہ کن باﺅلنگ کامظاہرہ کرتے ہوئے4شکارکیے۔ڈمبولامیں کھیلے گئے تیسرے اورآخری ون…

کراچی (ویب ڈیسک )پشاور زلمی کے غیر ملکی کپتان ڈیرن سیمی نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے بہترین جگہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی پر خوشی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…