سائنس و ٹیکنالوجی

میلبورن: ڈاکٹر نے حال ہی میں ایک جین کی نشاندہی کی ہے جس کو دیکھتے ہوئے ماہرین جلد ہی یہ پیشگوئی کرنے کے قابل ہو سکتے ہیں کہ آیا آپ کا انفلوئنزا انفیکشن جان لیوا ہو جائے گا یا آپ…

آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق معلوم ہوا ہے کہ بیگ، سیل فون یا کار کی چھت پر انسانی بال سے 100 گنا پتلی ایسی کوٹنگ پرنٹ کی جاسکتی ہے جو باآسانی سورج کی توانائی کو جمع کر سکے گی۔یہ پیشرفت دنیا بھرمیں وسیع پیمانے پر زمین…

مونٹریال: مونٹریال پولی ٹیکنیک کے طلبہ کے ایک گروپ نے ایسٹیبن 11 کے نام سے اپنی مدد آپ سولر کار متعارف کرادی ہے جس نے امریکا میں دو مقابلے بھی جیت لیا ہے۔ سی ٹی وی نیوز کی رپورٹ کے مطابق…

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا نے بوئنگ اسٹار لائنر کے ذریعے جانے والے خلاباز جو کہ 2 ماہ سے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں پھنسے ہوئے ہیں، اگلے سال واپسی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ بوئنگ اسٹار لائنر وہ خلائی سواری…

میساچوسیٹس: برقی کچرے کا مسئلہ عالمی سطح پر تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے اور روبوٹکس، پہنے جانے والی ڈیوائسز، ہیلتھ مانیٹر اور سنگل-یوز ڈیوائسز جیسی نئی اقسام کی لچکدار الیکٹرانکس کی پیداوار سے یہ صورتحال مزید بدتر ہوسکتی ہے۔…

سان فرانسسكو: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک نے سان فرانسسکو میں قائم کمپنی کے ہیڈکوارٹرز کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایلون مسک کا کہنا تھا کہ 10 سال سے زائد عرصے تک…

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ملائیشین وزیر اعظم انور ابراہیم کی حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معافی مانگ لی۔ گزشتہ روز پیر کو ملائیشین وزیر اعظم آفس نے پوسٹ ہٹائے جانے پر میٹا کے نمائندوں…

اوہائیو: ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ کہ جو لوگ سگریٹ اور ویپنگ دونوں کرتے ہیں، انہیں پھیپھڑوں کے کینسر کے زیادہ خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کولمبس میں اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں آنکولوجی کی محقق اور مطالعے…

  کراچی: گوگل فار اسٹارٹ اپس پلیٹ فارم نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے اے آئی اکیڈمی لانچ کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل فار اسٹارٹ اپس نے پاکستان اور ایشیا پیسیفک (APAC) خطے میں مصنوعی ذہانت…