سائنس و ٹیکنالوجی

لندن: (ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے خوبصورت اور چھوٹی چھپکلی کو ایک عرصے سے بقا کے خطرات لاحق تھے تاہم اب ماحولیاتی تنظیموں اور مقامی آبادی کے تعاون سے ان کی آبادی بڑھ رہی ہے اور خطرات کم ہوئے ہیں۔…

ایڈیلیڈ آئی لینڈ: (ویب ڈیسک) انٹارکٹیکا کے خطے میں تحقیق کرنے والے سائنس دانوں نے سمندر کی 100 میٹر کی گہرائی سے سمندری گھاس کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے۔ جنوب مغربی انٹارکٹک میں موجود جزیرہ نما ایڈیلیڈ آئی لینڈ…

لندن: (ویب ڈیسک) کمپیوٹراورفون کے بے دریغ استعمال سے ہماری گردن میں اینٹھن اور تکلیف عام ہوچکی ہے۔ اس کےلیے فزیوتھراپی یا ادویہ استعمال کی جاتی ہیں۔ تاہم اب ایک جدید الٹراساؤنڈ مساجر سے اس تکلیف کو دور کیا جاسکتا ہے۔…

البرٹا: (ویب ڈیسک) صومالیہ میں گرنے والے غیر معمولی بڑے شہابی پتھر سے دو نئی معدنیات دریافت ہوئی ہیں اور غالباً اس میں ایک اور تیسری معدن سائنس کے لیے بالکل نئی ہوسکتی ہے۔ مشرقی افریقہ کے ملک صومالیہ کے ایک…

سان فرانسسکو: (ویب ڈیسک) ایلون مسک نے بتایا ہے کہ ایپل کی جانب سے ٹوئٹر کو ایپ اسٹور سے ہٹانے کے حوالے سے انہیں ہونے والی ‘غلط فہمی’ دور ہوگئی ہے۔ ٹوئٹر کے نئے مالک کی جانب سے گزشتہ دنوں…