Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
    • 27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز
    • امام، رضوان کو بڑا جھٹکا، پریذیڈنٹ ٹرافی میں کھیلنے کی اجازت نہ ملی
    • سائم ایوب کو CPL سے بلانا ٹیسٹ کرکٹ کی توہین: کمنٹیٹرناصر حسین
    • یمن کے موخا ایئرپورٹ پر سعودی فضائی حملے
    • ڈرون حملوں سے بچاوں کیلئے کے پی تھانوں اور چیک پوسٹوں پر آئرن جالیاں نصب
    • پولیو سے متعلق غلط معلومات کے ادراک کیلئے ڈاکٹروں کی ٹاسک فورس تشکیل دینے کافیصلہ
    • سندھ میں بد ترین کرپشن عوام مشکلات کا شکار ہیں حافظ نعیم الرحمان
    • ایران، خلیجی ممالک کا عمان میں اہم اجلاس آبنائے ہرمز پر معاہدے کی کوشش
    • فلپائن کے مسافر بحری جہاز میں خوفناک آتشزدگی،5افرادہلاک
    • قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت
    • علاقائی جنگ، سعودی تیل پیداوار 1990 کے بعد کم ترین سطح پر
    • کتا مار مہم میں کروڑوں کی کرپشن یونین500 سیکٹری شکنجہ شکنجہ میں ا گئے
    • سابق وفاقی وزیر حماد اظہر تک رسائی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
    • سرکاری سکولوں میں نئے داخل ہونیوالے طلباء کو مفت درسی کتب کی عدم فراہمی کا سامنا
    • لاہور بورڈ میں ری چیکنگ کا عمل شفاف’ مثال سامنے آ گئی
    • بھارت، جاپان تاریخی ٹی20 ٹکراؤ تمام ٹکٹ فروخت ہوگئے
    • بانی پی ٹی ائی پنجاب کی پارلیمانی قیادت کا سٹریٹ موومنٹ شروع کرنے کا فیصلہ
    • موسمیاتی تبدیلیاں اگست2026 انسانی تاریخ کا گرم ترہن مہینہ قرار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    نواز شریف کی جان بچانے کیلئے کلثوم نواز کس کے پاس گئیں ، اہم انکشاف ہو گیا

    By Daily Khabrainاگست 14, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    kalsom
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان و مرکزی رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ نے انکشاف کیا ہے کہ ریلی کا شو کر وایا جا رہا ہے کہ نواز شریف کے ساتھ ریلی میں لاکھوں لوگ ہیں لیکن حقیقت میں ہزاروں بھی نہیں‘ فرض کریں اگر لاکھوں لوگ بھی ہوں تو کیا فرق پڑے گا؟ ان کی سزا ختم تو نہیں ہونی‘ ان کے ریفرنسز ختم تو نہیں ہوں گے۔ نواز شریف صرف پاور شو کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نواز شریف نے کبھی پارلیمنٹ کو مضبوط نہیں کیا۔ اگر انہوں نے پارلیمنٹ کو مضبوط کیا ہوتا تو آج انہیں یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔ قمر زمان کائرہ نے کہا کہ اب جب نواز شریف خود پھنس چکے ہیں تو وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ آریٹکل 62 اور 63 ختم ہو چانا چاہئے‘ 1999 میں جب نواز شریف کی حکومت ختم ہوگئی تھی تو ان کی اہلیہ کلثوم نواز باہر نکلی تھیں‘ اس وقت وہ نوابزادہ نصر اللہ کے پاس بھی گئیں کہ نواز شریف کی جان بچائی جائے‘ اور ملک میں جمہوریت بحال کی جائے‘ اس وقت کلثوم نواز کی درخواست پر نوابزادہ نصر اللہ اور تمام جماعتیں نواز شریف کی جان بچانے کیلئے کوشش کرنے لگیں۔ تو نواز شریف نے راتوں رات معاہدہ لکھا اور بال بچوں سمیت باہر فرار ہوگئے‘ اس وقت نوابزادہ نصر اللہ نے نواز شریف کے بارے میں ایک جملہ کہا تھا کہ زندگی میں بڑی سیاست کی ہے‘ پہلی دفعہ کسی کاروباری پر اعتماد کیا تھا‘ آج پتہ چلا ہے کہ کاروباری اور سیاستدان میں فرق کیا ہوتا ہے؟ نواز شریف ایک کاروباری آدمی تھا اسلئے نقصان دیکھ کر معاہدہ کر کے نکل گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      قائداعظم کی 78ویں برسی قوم کا بانیٔ پاکستان کو خراجِ عقیدت

      تازہ ترین

      سابق پاکستانی ہاکی کپتان خالد محمود 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

      27 ستمبر احتجاج؛ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات کیلیے رابطے، سیاسی سرگرمیاں تیز

      خوبصورت بننے کا شوق جان لیوا ثابت ہوا، کاسمیٹک سرجری کے دوران معروف انفلوئنسر ہلاک

      سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی، عالمی مارکیٹ میں قیمت 4,400ڈالر سے نیچے

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.