تازہ تر ین

اداکارہ میرا کی انوکھی خواہش….

لاہور( ویب ڈیسک ) اداکارہ میرا نے ایک بار پھر چہرے کی پلاسٹک سرجری کرانے کا ارادہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کیلئے امریکہ سے چہرے کی پلاسٹ سرجری کرانے کا ارادہ کر لیاہے۔اداکارہ میرا پلاسٹک سرجری کرانے کے بعد کچھ عرصہ امریکہ میں ہی قیام کریں گی اور بعد میں پاکستان واپس آکر دوبارہ شوبز سرگرمیوں کا سلسلہ شروع کر دیں گی۔ واضح رہے کہ اداکارہ میرا اس سے قبل بھی اپنے چہرے کی پلاسٹک سرجری کروا چکی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain