Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    باکسر عامر خان نے چپ توڑ ڈالی …. بیوی کا ایک اور جملہ اور باکسر کا صبر کا پیمانہ لبریز

    By Daily Khabrainدسمبر 15, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    amir khan and faryal
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(ویب ڈیسک )پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم کی سسرال سے تلخی گھر سے نکل کر دنیا بھر کے میڈیا کی زینت بن چکی ہے اور اس میں آئے روز نئے نئے انکشافات ہورہے ہیں، فریال مخدوم نے جسمانی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ کیاتو سسرال والوں نے بھی پہناوے پر اعتراض کا انکشاف کیا جس کے بعد فریال نے جواب دیتے ہوئے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں ، اب برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیاکہ فریال مخدوم کے ایک جملے نے عامر خان کو طیش دلادی اوران کا صبر جواب دے گیا جس پر فریال اور والدین کو بچگانہ رویہ ترک کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق سنیپ چیٹ پر فریال مخدوم نے لکھاکہ ’ بیوی کون ہے ، ایک غلام ! ‘ اس جملے نے عامر خان کو غصہ دلادیا اور معاملا ت میں مداخلت کرتے ہوئے عامر خان نے اپنی اہلیہ اور اپنے والدین کو ’حکم‘ دیاکہ عوامی ، بچگانہ جھگڑے کو ختم کیاجائے۔کاروباری دورے پر کینیڈا میں موجود25سالہ فریال مخدوم نے سنیپ چیٹ کا سہارا لیا اور فلک خان پر الزام لگایاکہ وہ بیٹے کو طلاق دینے کیلئے اکساتی ہیں،آپ کو ان کی بات سننی چاہیے کیونکہ وہ آپ کی والدہ ہیں اور پہلا نمبران کا ہے ، توپھر ایک بیوی کی حیثیت کیاہے؟ واقعی جو میں نے کہاہے ، ایک غلام ! ا±نہوں نے عامر خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ ’آپ کی والدہ چاہتی ہیں کہ غلام بن کر رہوںیا پھر آپ اپنی اہلیہ کو طلاق دے دیں‘۔فریال مخدوم کے اس جملے کے بعد عامر خان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ ’ فریال اور فیملی کو لڑائی جھگڑا ختم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا کہ وہ ایک بیٹا اور خاوند سے ہاتھ دھوبیٹھیں گے ، فریقین کو یہ سب کچھ ترک کرناچاہیے ‘۔یادرہے کہ فریال مخدوم کے حالیہ بیانات ان انکشافات کے بعد سامنے آئے ہیں جس میں ا±نہوں نے سسرال کی طرف سے نفسیاتی اور جسمانی تشدد کی خبربریک کی تھی۔ اس کے بعد ماڈلنگ کا شعبہ اپنانے والی فریال مخدوم نے اپنے مداحوں سے معذرت کرلی تاہم عامر خان کی فیملی سے معذرت نہیں کی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ

      پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور

      ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.