تازہ تر ین

مالکان کو کھلی چھٹی ، ہر پمپ پر مرضی کا ریٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سی این جی سیکٹر کو ڈی ریگولیٹ کردی گیا جس کے بعد اب ہر سی این جی اسٹیشن مالک مرضی کے مطابق نرخ مقرر کر سکتا ہے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق حکومت نے سی این جی سیکٹر کو ڈی ریگو لیٹ کرنے کا نو ٹی فیکیشن جاری کردیا جس کے بعد اب ہر سی این جی اسٹیشن مالک مرضی کے نرخ مقرر کر سکتا ہے ۔چیئر مین سی این جی ایسو سی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت کے اس فیصلے سے سی این جی کے سیکٹر میں مقابلے کی دوڑ شروع ہو گی جس سے عوام کو فائدہ پہنچے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain