تازہ تر ین

پاک چین دوستی کا ایک اور حیران کن کارنامہ ….” نئی ٹیکنالوجی منظر عام پر “

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ ) پاکستان نے چین سے سمندری پانی سے نمک ختم کے طریقہ کار کی جدید ٹیکنالوجی حاصل کر لی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دنیا کے متعدد ممالک سمندری پانی سے نمک ختم کر کے اسے قابل استعمال بنانے میں کامیاب ہو چکے ہیں جس سے پانی کی قلت بھی ختم کرنے میں معاونت ملی ہے ۔ چین نے اس ٹیکنالوجی کی مدد سے 2015میں 121 منصوبے مکمل کئے جن کے تحت 1ملین ٹن سے زائد پانی کو شفاف کرتے ہوئے قابل استعمال بنایا گیا ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain