Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حسین نواز کا پانامہ لیکس بارے نیا بیان….

    By Daily Khabrainدسمبر 27, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    16-04-03-panama-panamapapers
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں2017ءمیں بھی ترقیاتی ایجنڈے کوآگے بڑھایا جائے گا، پانامہ لیکس کیس میں عدالت جو بھی ثبوت طلب کرے گی ہم پیش کریں گے ، میثاق جمہوریت میں جس سیاست پر اتفاق ہوا تھا سب کو اسے آگے بڑھانا ہوگا، امید ہے سابق صدر آصف علی زرداری اور دوسرے بھی اچھی اقدار کی سیاست کریں گے ،احتجاجی سیاست کرنے والوں کے ایجنڈے کو قوم بخوبی سمجھتی ہے ۔ ان خیالات کااظہار انہو ں نے ایڈوکیٹ سپریم کو رٹ راجہ سلمان اکرم کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کے بعد نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کیا ۔ حسین نواز نے کہا کہ کوئی وجہ ہی نہیں کہ ہم پانامہ لیکس کیس میں عدالت کو مطمئن نہ کر یں، عدالت کو جن بھی کا غذات کی ضرورت ہو گی اور جو بھی ثبوت طلب کیے جائیں گے ہم وہ تمام مہیا کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ سیا سی جماعتیں میثاق جمہوریت کی روح کے مطابق سیاست کریں ،میثاق جمہوریت میں جس سیاست پر اتفاق ہوا تھا اسی کو آگے بڑھانا ہوگا۔ انہو ں نے کہا کہ ملک میں اچھی اقدار کی سیاست کے خواہاں ہیں اور سابق صدر آصف علی زرداری سے بھی اچھی اقدار کی توقع رکھتے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ احتجاج کی کال دینے والوں کے بارے میں مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے ، قوم دیکھ چکی ہے کہ احتجاجی سیاست کاسرکل کتنی مرتبہ دہرایا جا چکا ہے ، احتجاجی سیاست کے ایجنڈے کو قوم بخوبی سمجھتی ہے۔ قوم دیکھے گی کہ 2017ءکاپاکستان 2016ءسے کہیں مختلف ہوگا، 2017ءمیں وزیر اعظم کی قیادت میں ترقیاتی ایجنڈے کوآگے بڑھایا جائے گا اور کوئی وجہ نہیں ہے کہ یہ ملکی ترقی کا ایجنڈا آگے نہ بڑھایا جا سکے ۔ انہو ں نے کہا کہ قوم اندرونی وبیرونی ہر قسم کے چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے،دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ملک کو درپیش چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کی توفیق اور ہمت دے ،ملکی ترقی میں ہر شہری کو اپنا کر دار اداکرنا چاہیے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز

      خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری

      عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.