Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جنگ کے انداز بدل چکے ، براہ راست تصادم ترجیح نہیں

    By Daily Khabrainدسمبر 30, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    qamar-javed-bajwa
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی(بیورو رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر طرح کی خطرے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے ، جنگ کی نوعیت اور انداز بدل چکے ہیں ، براہ راست تصادم کو ترجیح نہیں دی جاتی، مشترکہ مشقیں انسداد دہشتگردی آپریشنز کیلئے پیشہ ورانہ مہارت بڑھانے میں مدد دیتی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹک کے قریب بہادر رینجز کا دورہ کیا اور پاکستان اور اردن کی مشترکہ فوجی مشقیں ”فجر الشرق اول“دیکھیں۔ یہ دو ہفتے جاری رہنے والی انسداد دہشتگردی کی تربیتی مشقیں تھیں جن کے دوران دونوں ممالک کی افواج نے تجربات کا تبادلہ کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشقوں کی کامیاب تکمیل پر شرکاءکو مبارکباد پیش کی اور فوجیوں کی طرف سے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے اعلیٰ معیار کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی مشترکہ مشقیں انسداد دہشتگردی آپریشنز کیلئے پیشہ ورانہ مہارت بڑھانے میں مدد دیتی ہیں۔ چیف آف آرمی سٹاف نے کہا کہ جنگ کی نوعیت اور انداز تبدیل ہو چکے ہیں اور براہ راست تصادم کو ترجیح نہیں دی جاتی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج مکمل طور پر تربیت یافتہ اور ہر طرح کے خطرات کا جواب دینے کیلئے تیار ہے۔ انسداد دہشتگردی کے آپریشنز میں ہماری کامیابیوں کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردی کو کامیابی سے شکست د ی ہے اور اب ان کامیابیوں کو مستحکم کرنے کے مرحلے میں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح کی فوجی مشقوں سے باہمی طور پر تجربات کے تبادلے اور سیکھنے موقع ملتا ہے ۔ انہوں نے سپیشل فورسز کی پہلی مشقوں میں شرکت پر اردنی فوج اور اسکے دستے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس طرح کی مشقیں جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ بعد ازاں آرمی چیف نے شرکاءکے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔ قبل ازیں تربیت علاقہ میں آمد پر کمانڈر پشاور کور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ اور آئی جی ٹریننگ اینڈ ایوویلیشن لیفٹیننٹ جنر ل ہدایت الرحمان نے آرمی چیف کا استقبال کیا ۔ اس موقع پر جے او سی سپیشل سروسز گروپ بھی موجود تھے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.