کراچی (نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے نشترپارک میںایم کیوایم کے زیراہتمام 30دسمبرکومنعقدہونے والے جلسے کے سلسلے میںجلسہ گاہ کاتفصیلی دورہ کیا ۔انہوںنے پنڈال میں29،دسمبرکوہونےو الے میوزیکل پروگرام کے شرکاءاورمیڈیانمائندوںسے ملاقات کی اس موقع پرانہوںنے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہم یکجہتی کے لئے جمع ہورہے ہیں۔ایم کیوایم پاکستان مظلوم عوام کے امیدوںکی کرن ہے ،حق پرستی کاسورج اورتیزی سے طلوع ہوگیاہے کل بھی حق پرستی کاپرچم تھامے کھڑے تھے آج پہلے سے زیادہ ایم کیوایم کومضبوط کرنے کاجذبہ لیکرکل نشترپارک میںثابت کریںگے۔ایم کیوایم ہی انقلاب لائیگی اورمظلوموںکوان کی منزل تک پہنچائے گی۔
بریکنگ نیوز
- امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
- امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
- ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
- انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
- برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
- پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
- علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
- راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
- عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
- چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
- یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
- کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
- قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
- سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
- سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
- ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
- غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
- بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
- فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
- ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
