راولپنڈی (اے این این)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سیاست میں اپنی پیشن گوئیوں کے لیے بہت زیادہ مشہور ہیں لیکن اب انہوں نے پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے پیشن گوئی کر کے سب کو حیران کردیا ۔انہوںنے کہا کہ اس بار پی ایس ایل ٹرافی کراچی کنگز کے نام جائے گی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق شیخ رشید نے کراچی کنگز کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ایونٹ میں اسے ہارٹ فیورٹ قرار دے دیا ہے ۔پیر کے روز میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں اپنے شہر کی ٹیم کو سپورٹ کروں گا تاہم بعد ازاں جب انہیں بتا یا گیا کہ راولپنڈی کی ٹیم نہیں ہے ،اسلام آباد کی ٹیم ہے ۔اس پر شیخ رشید نے اسلام آباد یونائیٹڈ پر کراچی کنگز کو ترجیح دیتے ہوئے کہا کہ میں کراچی کی حمایت کروں گا اور پورا یقین ہے کہ کراچی کنگز ہی ایونٹ کی فاتح بنے گی ۔
بریکنگ نیوز
- ناروے کے بادشاہ ہیرالڈ پنجم 89برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- یورپ میں ہیٹ ویوز کا تباہ کن اثر کم از کم 35 ہزار اضافی ہلاکتیں
- 902 فرسٹ کلاس وکٹیں، محمد عباس لارڈز میں 4 وکٹیں لے کر ایلیٹ کلب میں شامل
- نیپال، چین سیلاب: 469 افراد جاں بحق 1400 لاپتا، ریسکیو آپریشن جاری
- سعودی کمپنی کا پاکستانی ایئرپورٹ خریدنے میں دلچسپی کا اظہار
- سانحہ پمز ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے اسپتالوں کا فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم
- نیپال اور چین میں تباہ کن سیلاب، 1500 کے قریب افراد لاپتا
- پمز سانحہ، سعودی عرب، ایران اور ترکیہ کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی
- پمز آتشزدگی: مصطفیٰ کمال کا احتساب کا اعلان، غفلت پر کوئی رعایت نہیں
- مون سون کا نیا اسپیل، اسلام آباد، سوات، شانگلہ، بونیر اور ایبٹ آباد میں بارش کا امکان
- انگلش کپتان جو روٹ نے کھلاڑیوں کو سخت پیغام دے دیا، فاسٹ بولر جوش ٹنگ کا انکشاف
- لیون کے خلاف فتح کے بعد میٹیو گینڈوزی کا جشن، شائقین مشتعل
- لاہور جمخانہ کی زمین کی لیز پر بڑا سوال 218 ارب کی اراضی صرف 5 ہزار روپے سالانہ
- الجزائر میں خوفناک آتشزدگی، جیجل بجایا اور تی زی اوزو میں 12 افراد ہلاک
- ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹِم کری 80 سال کی عمر میں چل بسے
- اسرائیلی طیاروں کی نبطیہ سمیت جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری
- پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
- سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
- قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
