Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
    • سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
    • قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
    • خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
    • یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
    • پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
    • ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
    • آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
    • عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
    • پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
    • آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
    • یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
    • عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
    • افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
    • پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
    • پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
    • بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
    • میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
    • پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چوہدری نثار آپ انسان بن جائیں

    By Daily Khabrainفروری 20, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    ch nisar ali khan
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نواب شاہ، لاہور (نمائندہ خبریں) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ ملکر دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے۔ وزیر اعظم بھی اپنی کابینہ کے ہمراہ زخمیوں کی عیادت کے لیے پہنچے وزیر اعظم پر تنقید کے لیے یہ وقت مناسب نہیں چودھری نثار صاحب آپ انسان بنیں سب کو ملکر دہشتگردی کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ہمراہ نواب شاہ کے پیپلز میڈیکل ہسپتال پہنچے اور سیہون دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ میں وزیر داخلہ سے یہ کہہ سکتا ہوں کہ آپ انسان بنیں ہم نے مل کر دہشتگردی کا مقابلہ کرنا ہے ہم صرف پالیسیوں پر تنقید کرتے ہیں اسے ذاتی مسئلہ نہ بنایا جائے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے پیارے دہشتگردی کی نذر ہوئے ہیں ہم دہشتگردی سے متاثر ہیں ہم سب نے ملکر اس کا مقابلہ کرنا ہے بلیم گیم کی بجائے ہمیں اپنی ذمہ داری پوری کرنا چاہیے جبکہ بلاول بھٹو کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی محمد طلال چودھری کا کہنا تھا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ بینظیر بھٹو کے بیٹے ہیں لیکن انکی زبان سے گفتگو سے یہ بینظیر بھٹو کے بیٹے نہیں لگتے یہ دوسروں کو یہ بتانے والے کہ کون انسان ہیں اور کون نہیں یہ خود انسان کے بچے نہیں شناختی کارڈ پر بھٹو لکھوا لینے سے انسان بھٹو نہیں بنتا اور یہ جعلی بھٹو ہے۔ انہوں نے سندھ کی جو حالت کی ہے آج اسی وجہ سے یہ شہداءکے جسم کے ٹکڑے نہیں سنبھال سکے وہاں جو صحت اور تعلیم کی صورتحال ہے وہاں جو امن و امان کی صورتحال ہے وہ لوگ جو کراچی کا کوڑا نہیں اٹھا سکے جو شہداءکے جسموں کے ٹکڑے نہیں سنبھال سکے وہ سندھ کی کیا خدمت کریں گے۔ دوسری جانب پےپلزپارٹی کے چےئر مےن بلاول بھٹو کی ہداےت پر پےپلزپارٹی نے احتجاجی جلسوں کے شےڈ ول کو ”ہولڈ “کر دےا جبکہ مارچ مےں احتجاجی جلسوں کے معاملات کےلئے آئندہ کی حکمت عملی بنائی جائےگی۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی خدشات کی وجہ سے بلاول بھٹو نے پنجاب پےپلزپارٹی قےادت کو ہداےات جاری کر دےں کہ فی الحال پنجاب مےں کسی بڑے جلسے ےا رےلی کا انعقاد نہ کےا جائے۔ اس حوالے سے فروری کے آخر تک تمام صورتحال کو دےکھنے کے بعد جلسوں کے حوالے سے آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائےگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز

      خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری

      عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.