Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
    • 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فائنل کی ٹکٹیں نایاب, آج سے فروخت شروع

    By Daily Khabrainمارچ 1, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) پی ایس ایل فائنل کا میلہ لگنے کو ہے۔ زندہ دلان کے شہر میں نیا جوش و جذبہ آ گیا ہے۔ بڑے میچ کے ٹکٹ بڑے دام پر مل رہے ہیں۔ ہر انکلوژر کا ریٹ ڈبل سے بھی زیادہ ہے۔ 300 روپے والا ٹکٹ 500 روپے کا ہے۔ جنرل سٹینڈ میں 8 ہزار شائقین کی گنجائش ہے۔ 500 والا ٹکٹ 4 اور 8 ہزار روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔ عبدالقادر اور رمیز راجہ انکلوژرز میں 25، 25 سو یعنی ٹوٹل 5 ہزار لوگ بیٹھ سکتے ہیں۔1500 والے ٹکٹ کی قیمت 12 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ فضل محمود اور عمران خان کے وی آئی پی انکلوژرز میں 3،3 یعنی کل 6 ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔ ملک میں اپنی لیگ اور کرکٹ آنے کی خوشی ایسی ہے کہ دیوانے اپنی جمع پونجی بھی خرچ کرنے کو تیار ہیں لیکن پھر بھی ٹکٹ نہ ملنے پر بے قرار پرستار سراپا احتجاج بھی ہیں۔ لیگ چیئرمین نجم سیٹھی نے شناختی کارڈ ساتھ لانے کی کڑی شرط بھی لگائی ہے۔ بڑے میچ کی بڑی تیاریوں کے ساتھ ہی ہر سو کرکٹ کا ماحول بھی بننے لگا ہے۔ پہلے مرحلے میں ٹکٹس آن لائن پھر آن گراﺅنڈ یعنی مختلف بوتھ سے ملیں گی۔ قذافی سٹیڈیم کے عام سٹینڈ میں پانچ سو روپے کی ٹکٹ ہوگی۔ پھر چار، آٹھ اور بارہ ہزار روپے والے ٹکٹ سپیشل ہونگے۔ خدا خدا کر کے قذافی سٹیڈیم سے روٹھی کرکٹ واپس آ رہی ہے۔ لائیو دیکھنے کے لئے دام تو بھرنے پڑیں گے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.