Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ
    • 5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی
    • مظفر آباد سمیت کشمیر بھر میں 4 روز سے انٹرنیٹ کی بندش
    • "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی
    • کیوبا میں زلزلہ شدت 6.1 فلوریڈا اور میکسیکو تک جھٹکے ، 150 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
    • جنوبی ایران زلزلے کے جھٹکے شدت 0۔5 ریکارڈ
    • پاکستان میں 11 جون سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
    • نائٹ کلب واقعے کے بعد بین اسٹوکس کی ٹیسٹ کپتانی خطرے میں
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وکی لیکس کا ”سی آئی اے“کیخلاف نیا تہلکہ….چشم کشا انکشافات

    By Daily Khabrainمارچ 8, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    vikileaks
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس(نیوز ایجنسیاں) وکی لیکس نے سی آئی اے کی مزید 8 ہزاردستاویزات جاری کر دی ہیں لیکن سی آئی اے نے ان پر تبصرہ کیا ہے نہ حکام سے ان کے حقیقی ہونے کی تصدیق کی ہے۔جن ماہرین نے ان دستاویزات کاسرسری جائزہ لیا ہے ان کے مطابق یہ چشم کشا انکشافات ٹھیک ہیں اور ان کے نتیجے میں سی آئی اے کا ہل کر رہ جانا یقینی ہے۔ ایک امریکی سیکیورٹی ماہرجیک ولیم نے امریکی خبر رساں ادارے سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ جس وقت ہم یہ باتیں کر رہے ہیں اس دوران اگر لوگ اپنے کیریئر تبدیل کر رہے ہوں یا ان کے کیریئر ختم ہورہے ہوں تو مجھے کوئی تعجب نہیں ہوگا۔ایک ریٹائرڈ امریکی انٹیلی جنس افسر باب آئیرز جو ایک سیکیورٹی تجزیہ کار کے طو ر پر کام کر رہے ہیں ان کاکہنا ہے کہ تازہ انکشافات ایجنسی (سی آئی اے) کیلیے ’حقیقتاً بہت خراب، ہیں ۔امریکی خبررساں ادارے کے مابق اگر ان دستاویزات کے حقیقی ہونے کی تصدیق ہوجاتی ہے تو یہ وکی لیکس اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کیلئے ایک اور تباہ کن چیزہوگی، وکی لیکس نے خفیہ مواد بڑی مقدار میں جاری کرکے باربار واشنگٹن کیلئے سبکی کاسامان پیدا کیا ہے۔ان میں لاکھوں دستاویزات ایسی ہیں جن کا تعلق امریکی محکمہ دفاع اور محکمہ خارجہ سے ہے۔وکی لیکس جو کہ ان معلومات کے اجرا کے حوالے سے ایک ماہ سے اشارے دے رہا تھااس نے سی آئی اے کے حوالے سے اپنے طویل بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ سی آئی اے نے حال ہی میں نہ صرف اپنے ہیکنگ کے اوزاروں کے بڑے اسلحہ خانے کاکنٹرول کھودیا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس سے منسلک دستاویزات کاکنٹرول بھی کھودیا ہے۔ وکی لیکس نے مزید بتایا ہے کہ دستاویزات کا یہ ذخیرہ امریکی حکومت کے سابق ہیکروں اور کنٹریکٹرز کے پاک غیرمجاز انداز میں موجود ہے اور انہی میں سے ایک نے اس ذخیرے کا ایک حصہ وکی لیکس کو فراہم کیا ہے ۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی اہداف پر ڈرون، میزائل اور راکٹ حملہ

    5 ایرانی میزائل فضا میں تباہ کر دئیے اردن کا دعوی

    "روسی حملے، یوکرین میں 5 ہلاکتیں؛ امریکی ایلچیوں سے بات چیت مثبت رہی:زلنسکی

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.