Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • PTIراولپنڈی قیادت کوئی حکمت عملی نہ دے سکی کارکنوں میں مایوسی کی لہر
    • اٹک: لانگ مارچ کی اسپیشل ڈیوٹی کیلئے دیگر اضلاح سے آئے پولیس اہلکار کی واپسی کا عمل جاری ہے۔
    • جنرل بس سٹینڈ کی بہتری کیلئے سفارشات ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کو پیش
    • موٹر سائیکل چور گینگ کیخلاف کارروائیاں ، 2 گینگز کے 5 ملزمان گرفتار 3 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد
    • اکبر نیازی ہسپتال ، 3 صحت مند بچوں کی مفت پیدائش
    • چکلالہ پولیس کی کارروائی، قتل،اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار
    • قاضی سعید الحسن ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن مقرر
    • سی ڈی اے کی صفائی مہم، شہریوںنے سینیٹیشن ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا گیا
    • پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
    • آئیسکو ریجن میں سالانہ سسٹم مینٹیننس شیڈول 2026.2027 جاری
    • گورنر راج کے بعد پی ٹی آئی کے سیاست بد ترین آزمائش سے دو سے چار احتجاجی کال بے اثر
    • مندرہ ککھڑی موڑ کے قریب سے الیکٹریشن کا قیمتی موٹر سائیکل تین اشخاص چوری کرکے لے گئے
    • مری شہر کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے بہترین انتظامات پر سینیٹری ورکرز میں 10 ہزار روپے فی کس نقد انعام تقسیم
    • ڈی ایچ او سید تقی عباس کا تحصیل جنڈ کے چار سرکاری سکولوں کا تفصیلی دورہ
    • ڈیجیٹل پاکستان کے دعوے مگر انٹرنیٹ کی رفتار اور معیار پر سوالات برقرار
    • لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائسے زائد فیس وصول کرنے کیخلافدرخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
    • روس نے کسی ملک پر حملہ کیا تو پوار جنگی نظام تباہ کر دینگے نیٹو کی سخت وارننگ
    • سابق امیدوار اسمبلی سرور علوی کا رشید مغل اور دیگر صحافیوں سے اظہار یکجہتی
    • سابقہ دشمنی کی بنا پر 20 سالہ نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
    • فاطمہ فرٹیلائزر ماحولیاتی تحفظ کیلئے پہلی کمپنی بن گئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آرمی چیف کی شیخ تمیم سے ملاقات, اہم اعلانات سامنے آگئے

    By Daily Khabrainمارچ 9, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    qamar
    qamar
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی،دوہا(صباح نیوز)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات ، علاقائی سلامتی دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال ۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ جو ان دنوں قطر کے دورے پر ہیں انہوںنے گزشتہ روز قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی سے ملاقات کی ۔ اس دوران علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر قطر کے امیر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا قطرکا دورہ کرنے اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے کے عزم کی تعریف کی ۔ قطری امیر کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان زبردست دفاعی تعلقات قائم ہیں جنہیں مستقبل میں مزید فروغ دیا جائے گا۔ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے قطر کی ترقی اور مضبوطی میں پاکستان اور پاک فوج کی تعریف کی ۔ انہوںنے اس خواہش کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ قطری امیر نے خطے میں امن وسلامتی کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے اور اس جنگ میں پاک فوج کے جوانوں نے بڑی قربانیاں دی ہیں ۔ آخر میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے زبردست مہمان نوازی پر قطری حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور قطر کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔انہوں نے کہا کہ قطر کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ قطر کے دورے پر ہیں اور انہوںنے اس دوران قطرکے وزیراعظم سمیت دیگر دفاعی حکام سے بھی ملاقاتیں کی ہیں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.