تازہ تر ین

آئی جی پنجاب مشتاق سکھیراریٹائر, نئے نام سامنے آگئے

لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پنجاب مشتاق احمد سکھیرا اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد گزشتہ روز ریٹائرڈ ہو گئے ، نئے آئی جی کی تعیناتی کیلئے کیپٹن(ر)عارف نواز، کیپٹن(ر)محمد امین وینس اور امجد جاوید سلیمی کے نام زیر غور ہیں ۔ذرائع کے مطابق انسپکٹر جنرل پنجاب مشتاق احمد سکھیرا اپنی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد گزشتہ روز ریٹائرڈ ہو گئے ۔مشتاق سکھیرا پنجاب پولیس کے40ویں سربراہ تھے ۔دوسری جانب نئے آئی جی کی تعیناتی کیلئے کیپٹن(ر)عارف نواز، کیپٹن(ر)محمد امین وینس اور امجد جاوید سلیمی کے نام زیر غور ہیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain