Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • سندھ حکومت کا آٹا 6روپے فی کلو سستا کرنے کا فیصلہ، ایکس مل قیمت 161 سے کم کر کے 155 روپے فی کلو مقرر
    • کراچی،ائیرلائنز کی آن لائن ٹکٹس بک کرنیوالی ایپلیکیشن پر جرمانہ عائد
    • راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سنوکر کلبوں اور شیشہ سینٹرز کی بھرمار
    • لانگ مارچ کے موقع پرپولیس نفری نامناسب رہائشکے سنگین مسائل کا شکار
    • موٹروے ایم ٹو بلکسر کے قریب تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی
    • خیبر پختونخوا میں عوامی وسائل سیاسی احتجاج کی نذر، پی ٹی آئی حکومت کی ترجیحات پر سوالیہ نشان
    • وزیراعلیٰ سندھ کا ذہنی صحت کے مسائل سے متعلق آگاہی بڑھانے پر زور
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • گورنمنٹ پائلٹ سیکنڈری سکول اٹک میں کلاس رومز اور واش رومز کی شدید کمی
    • خیبرپختونخوا کے 12 اضلاع میں ممکنہ ایمرجنسی کے نفاذ کی تیاری
    • دریائے چناب میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 5 لڑ کے ڈوب گئے
    • سماہنی :وزیر صحت ڈاکٹر مصطفی بشیر عباسی چوہدری محمد رزاق کے ہمراہ امجد خورشید شہیدTHQہسپتال سمیت دیگر صحت مراکز کا دورہ کر رہے ہیں ۔
    • لاہور: ایک معذور شخص نے اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کے لئے فٹ پاتھ پر کپڑوں کی دکان لگا رکھی ہے۔
    • گوجر خان پولیس کی کارروائی، 15 سالہ لڑکے سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آرمی چیف کا والہانہ استقبال, وجہ کیا بنی؟, دیکھئے خبر

    By Daily Khabrainجون 21, 2017
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی، انقرہ (بیورو رپورٹ، مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے، ترک بری فوج کے سربراہ جنرل صالح ذک نے آرمی چیف کا استقبال کیا جبکہ ترک افواج کے چاق وچوبند دستے نے چیف آف آرمی سٹاف کو گارڈ آف آنرز بھی پیش کیا،ترک بری فوج کے ہیڈکوارٹرزمیں علاقائی صورتحال پربریفننگ چیف آف آرمی سٹاف کو بریفنگ دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ترکی کے اعلی فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں ، آرمی چیف نے کمال اتاترک کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کو چادر چڑھائی، انہوں نے ترکی کی بری فوج کے ہیڈکواٹرز کا دورہ بھی کیا جب کہ ترکی کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ہولوسی اکر سے ملاقات بھی کی۔ قمر جاوید باجوہ کو پاک ترک دفاعی تعلقات کے فروغ پرانکی خدمات پرایوارڈ دیا گیا۔ لیجن آف میرٹ کا ایوارڈ دیا گیا، آرمی چیف نے ایوارڈ پاکستانی اور ترک افواج کے شہداکے نام کردیا۔ آرمی چیف کو خطے کی سیکورٹی صورت حال پر تفضیلی بریفنگ دی گئی، انہیں آرمی چیف کو ترکی کی بری فوج کی فیلڈ ٹریننگ ، دفاعی پیدوار اور امن آپریشن پر بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ تقریب سے خطاب میں جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ ترکی پاکستانیوں کے دلوں میں بستا ہے جب کہ انہوں نے خود کو ملنے والے ایوارڈ کو پاکستان اور ترک افواج کے شہداءکے نام کردیا۔بعد ازاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے ترک ہم منصب جنرل ہلوسی آکار سے ملاقات کی اور خطے کی سلامتی اور امن و استحکام کے لیے دونوں ملکوں کی مسلح افواج کے کردار پر تبادلہ خیال کیا، پاک ترک فوجی سربراہان نے دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا، ترک فوجی قیادت نے دہشت گردی اور قیام امن کے آپریشنز میں پاکستان آرمی کے کردار کو بھی سراہا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کو تجربہ کار کھلاڑیوں کی تلاش بی بی ایل کا آغاز 12 دسمبر سے ہو گا

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.