Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کے انسانی سمگلروں کی ریڈ بک ،تصویریں بھی سامنے آگئیں

    By Daily Khabrainجون 21, 2017
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(رپورٹ:نادر چوہدری سے )ایف آئی کے کی جانب سے ملک بھر کے انسانی سمگلروںکی ریڈبک جاری،ریکارڈ یافتہ ملزمان کی گرفتاری میں ایف آئی اے بری طرح ناکام، ریڈ بک کے مطابق ملک بھر سے ایف آئی اے کو 84ملزمان مطلوب ہیں،انسداد انسانی سمگلنگ سرکل لاہور کو ایک خاتون سمیت 15ملزمان مطلوب ،سب سے زیادہ 16مقدمات کے ساتھ ایف آئی اے لاہور کے ملزمان میں سے شوکت سلطان 16مقدمات میںپہلے اور تیہور عباس 11مقدمات کے ساتھ دوسرے جبکہ ملتان کا مختار احمد 9مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر پرانتہائی مطلوب ہیں،ریکارڈ یافتہ ملزما ن کا روح پوش ہو کرایجنٹوں کی مد سے انسانی سمگلنگ کا نیٹ ورک چلانے کا انکشاف ،لاہور اور پنجاب سمیت ملک بھر میں انسانی سمگلنگ کا دھندہ عروج پر ۔ ذرائع کے مطابق لاہور اور پنجاب سمیت ملک بھر میں انسانی سمگلنگ کا غیر قانونی دھندہ اپنے عروج پر ہے اوروقت کے ساتھ ساتھ آئے روز اس میں تیزی آرہی ہے ۔ ایف آئی اے کی جانب سے انسانی سمگلنگ میں مطلوب اشتہاری ملزمان کی ایک فہرست جاری کی گئی ہے جسے ریڈ بک کا نام دیا گیا ہے ۔ اس بک کے مطابق ایف آئی اے کو ملک بھر سے 84انسانی سمگلر مطلوب ہیں جن میں راولپنڈی 12اشتہاری انسانی سمگلرز کے ساتھ پہلے نمبر پر ، گجرات 11ملزمان کی لسٹ کے ساتھ دوسرے ، لاہور 9ملزمان کے ساتھ تیسرے ، کراچی 8ملزمان کے ساتھ چوتھے ، گجرانوالہ 6ملزمان کے ساتھ پانچویںاور منڈی بہاﺅالدین 5ملزمان کی لسٹ کے ساتھ چھٹے نمبر پر ہے جبکہ دیگر شہروں میں سیالکوٹ کے 3، فیصل آبا د 2، رحیم یارخان 2، ٹوبا ٹیک سنگھ 2 ،سرگودھا 2، شیخوپورہ 2، اٹک 2 ، بھمبر آزاد کشمیر 2 ، کوئٹہ 2،ملتان 1 ،مظفر گڑھ 1 ،چکوال 1 ،جہلم 1 ,ساہیوال 1 ،میر پور 1 ،اسلام آباد 1 ،مانسہرہ 1اور ڈی جی خان کا ایک انسانی سمگلرایف آئی اے کو مطلوب ہے ۔ایف آئی اے لاہور کی جانب سے جن ملزمان کے نام ریڈ بک میں ڈالے گئے ہیں ان میں لاہور کے علاقہ جھگیاں ناگراں سبزازارکے رہائشی شوکت سلطان حسین ندیم مقدمات نمبر 447/10 , 553/10 , 632/10 , 515/10 , 544/10 , 652/10 , 706/10 , 607/11 , 705/11 , 110/11 , 321/11 , 454/11 , 58/11 , 72/11 , 142/11اور مقدمہ نمبر 231/12میں ۔لاہور کے علاقہ چوبرجی کا رہائشی سید نجم الحسن مقدمات نمبر 522/10اور 656/11میں ۔لاہور کے علاقہ شاہدرہ کا رہائشی زاہد غوث مقدمہ نمبر 240/12اور 787/12میں ۔لاہور کے علاقہ گڑھی شاہومکان نمبر 31گلی نمبر 5کا رہائشی عبدالستار بھٹی مقدمات نمبر 684/06اور 635/06میں۔ بہاولنگر کے علاقہ ہارون آباد اور لاہور کے علاقہ Nبلاک ماڈل ٹاﺅن کا رہائشی پرویز احمد اخترمقدمات نمبر 140/10 , 470/10اور مقدمہ نمبر 692/11میں ۔لاہور کے علاقہ خیبر بلاک علامہ اقبال ٹاﺅن اور شادمان مارکیٹ کا رہائشی تیہور عباس مقدمات نمبر 661/15 , 685/15 ,665/15 , 667/15 , 669/15 676/15 , 668/15 , 670/15 , 689/15 , 671/15اور مقدمہ نمبر 681/15میں۔علی رضا رانا مقدمات نمبر 579/07اور 578/09میں ۔عطاءسبحانی مقدمات نمبر 702/15,958/15 اور 116/16میں ۔راولپنڈی کا رہائشی جاوید افتخار فیصل مقدمات نمبر 613/04اور 598/08میں ۔نارنگ منڈی ضلع شیخوپورہ کا رہائشی محمد افضل عارف مقدمات نمبر 531/14اور 87/15میں ۔راولپنڈی کا رہائشی محمد سراج خان مقدمہ نمبر 26/15میں ۔سرگودھا کے علاقہ فورٹ عباس کا رہائشی زاہد احمد مقدمات نمبر 346/14 , 837/15اور 448/15میں۔شیخوپورہ کا رہائشی عمران افضل مقدمات نمبر 610/03 , 611/03اور 612/03میں ۔ٹوبا ٹیک سنگھ اور لاہور کے علاقہ کھاڑک سٹاپ کا رہائشی ملزم ظہیر احمد مقدمات نمبر 970/15اور 224/16میں مطلوب ہے جبکہ ملزم کے خلاف مزید 8درخواستیں ایف آئی اے کو موصول ہو چکی ہیں ۔انسانی سمگلروں کی ریڈ بک میں لاہور کے علاقہ 771-Rماڈل ٹاﺅن کی رہائشی خاتون نادیہ تنویر بھی شامل ہے جس کے خلاف مقدمات نمبر 328/15 , 454/15اور 505/15درج ہیں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی

      راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع

      عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.