سیالکوٹ (بیورو رپورٹ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے ایف آئی اے اہلکار نواز شریف کی پرائیویٹ فورس بننے سے باز آجائیں،رکن قومی اسمبلی زاہد بشیر کے بیٹے کی گرفتاری انتقامی سیاست ہے،پنجاب بھر میں پیپلزپارٹی کے کارکنوں کے خلاف مہم بند کی جائے ۔بدھ کو مطابق بلاول بھٹو نے سیالکوٹ میں پارٹی کارکن کی گرفتاری کی مذمت کی اور بلاول بھٹو نے کہارکن اسمبلی زاہد بشیر کے بیٹے کی گرفتاری انتقامی سیاست ہے۔ایف آئی اے اہلکار نواز شریف کی پرائیوٹ فورس بننے سے باز اجائیں ۔بلاول بھٹو نے مطالبہ کیا کہ حسیب زاہد کوفوری رہاکیا جائے اور پنجاب بھر میں پارٹی کارکنوں کے خلاف مہم بند کی جائے۔زاہد بشیر چوہدری کو نشانہ بنانے والے اپنے مقاصد میں ناکام ہوں گے۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان میں 10 روپے کے نوٹ کی جگہ سکے کی تجویز
- سینئرکو باہر بٹھانے میں کوئی برائی نہیں، جو ٹیم کیلئے اچھا ہے وہی کھیلےگا: بابراعظم
- قومی ویمن فاسٹ بولر ایمن انور کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
- امریکا کا دنیا بھر میں امیگرنٹ ویزا اپائنٹمنٹس عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ
- خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسزکی کارروائیاں جاری
- یو ایس اوپن مکسڈ ڈبلز: نوواک جوکووچ اور آرینا سبالینکا کا سفر تمام
- پاکستان کی فتح کے بعد بنگلہ دیش کا بڑا قدم چینی J-10C طیاروں کی خریداری پر غور
- ٹرمپ کا سعودی عرب کے ساتھ سول نیوکلیئر معاہدے پر بڑا اقدام، اسرائیل کو تسلیم کرنے سے جوڑ دیا
- آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون بن گئے
- عید میلاد النبی ﷺ کی آمد پر پشاور گونج اٹھا، روایتی توپوں کی سلامی
- پمز اسپتال آتشزدگی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف نے سیکریٹری صحت محمد اسلم گھوری کو عہدے سے ہٹا دیا
- آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان میں معاہدے کی تیاریاں امریکا کا ثانوی پابندیاں نہ لگانے کا فیصلہ
- یمنی دارالحکومت صنعاء جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سبز روشنیوں سے جگمگا اٹھا
- عید میلاد النبی ﷺ پر ملک بھر میں دعائیں، جلوس اور خصوصی تقریبات کا انعقاد
- افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی، 355 کنٹینرز کی کلیئرنس پر یونیسف کا پاکستان کسٹمز کو خراجِ تحسین
- پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق
- پاکستان میں 12 ربیع الاول کی تیاریاں عروج پر، ملک بھر میں جشنِ میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مکمل
- بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم میں واپسی
- میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ گول والی گیند 94 کروڑ پاکستانی روپوں میں نیلام
- پاکستان کا چین کے ساتھ روبوٹکس کے شعبے میں نئی شراکت داری کے امکانات کا جائزہ
